نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کیا آپ کو معلوم ہے شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت مختلف پاکستانی کرکٹرز کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ جانئے

    بے چارہ اوباما بھی ان کے مقابلے میں تو کافی مفلس ہے ان ٹاپ کھلاڑیوں کا آدھا بھی نہیں کماتا۔
  2. سید عاطف علی

    کیا آپ کو معلوم ہے شاہد آفریدی اور مصباح الحق سمیت مختلف پاکستانی کرکٹرز کی تنخواہیں کتنی ہیں؟ جانئے

    انگلینڈ میں بھی ان کی تنخواہوں کو کونفیڈینشل نہیں رکھا جاتا کیا ؟؟؟؟؟:LOL:
  3. سید عاطف علی

    دامِ ظلمت سے مرے دل کو چھڑایا جائے

    واہ ۔بہت اچھے ۔۔۔۔رضا بھائی ۔ آمادہ کا "مد" یہاں "ہ" سے زیادہ قیمتی لگ رہا ہے۔ "وہ ہے آمادہ" ۔ کر کے دیکھیں ۔لفظی اعتبار سے شاید بہتر لگے۔
  4. سید عاطف علی

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%81%D8%B1-%DA%AF%DA%91%DA%BE.58275/
  5. سید عاطف علی

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    موہن جو دڑو کو ساڑھے چار یا پانچ ہزار سال قبل کی تہذیب کہا جاتا ہے ۔ جس میں زیر زمین نکاسی نالیوں کا نظام کورڈ ڈرینیج بھی شامل ہے۔ مہر گڑھ کتنا پرانا ہوگا۔اور کہاں ہے ؟؟؟؟
  6. سید عاطف علی

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    پاکستان میں قدیم ترین غالبا ًموہن جو دڑو کے آثار ہیں ۔کیاخیال ہے ؟
  7. سید عاطف علی

    میری ایک غزل تری نسبتوں کا نشاں چاہیے

    شکریہ وآداب بے الف آذان صاحب۔
  8. سید عاطف علی

    ایک الپائن سفر

    اف اللہ ۔۔۔۔۔ زیک معاف کردو یار ۔۔۔۔۔کئی سال پہلے آٹو بان سے متعلق کسی ڈاکومینٹری میں سنا تھا کہ عام ہائی وے روڈ کی تھکنیس 55 سینٹی میٹر رکھی جاتی ہے جبکہ آٹو بان میں یہ 85 سم رکھی گئی ہے اور شاید جہاز بھی اتار سکتی ہے ۔۔۔ واللہ اعلم۔
  9. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل ... نویں غزل.کوئے بتاں میں تیرا نشاں ڈھونڈتے رہے

    شکریہ خالد محمود چوہدری صاحب۔ آداب
  10. سید عاطف علی

    یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل پاکستانی مقامات

    عارف "یکمشت " :)۔ ۔ ۔ تو پیسوں کی ادائیگی کی جاتی ہے ۔ کمرہ روشن تو یکدم یا یکلخت ہو سکتا ہو گا۔
  11. سید عاطف علی

    حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی...

    ایک اپنا ہی مصرع یا دآگیا ۔"تیشہ بدست کوہ گراں ڈھونڈتے رہے" - اور یہ شکل نکلی ۔:laugh1: تیشہ بدست کوہ گراں ڈھونڈتے رہے حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
  12. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید عباس !
  13. سید عاطف علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    مسحور اک طلسم ِ ندیدہ سے عمر بھر تھامے چراغ تیرا نشاں ڈھونڈتے رہے۔ میرا ہی ایک شعر۔
  14. سید عاطف علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    کوئی نہیں جو یار کی لادے خبر مجھے اے سیلِ اشک تو ہی بہا دے ادھر مجھے
  15. سید عاطف علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    قضا کے سامنے بیکار ہوتے ہیں حواس اکبر کھلی ہوتی ہیں گو آنکھیں مگر بینا نہیں ہوتیں
Top