نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں سےقطار اندر قطار اب بھی
  2. سید عاطف علی

    اقتباسات حضرت علیؓ کی شاعری: ::: قدیم عرب دانش کی وہ جھلکیاں جنہیں آج کی عقل بھی سجدے کرتی ہیں::::

    نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم والے حصے کا اصل متن ۔ ارباب ذوق کے لیے۔بشکریہ http://www.adab.com أمن بعدِ تكفين النبي ودفنه نَعِيْشُ بآلاءِ وَنَجْنَحُ للسَّلْوَى رزئنا رسولَ الله حقاً فلن نرى بذلك عديلاً ما حيينا من الردى وَكُنْتَ لَنَا كَالْحِصْنِ مِنْ دُوْنِ أَهْلِهِ لَهُ مَعْقِلٌ...
  3. سید عاطف علی

    تعارف پیش ہوں جتنا بچا کچا ہوں

    دوست ۔۔۔۔ اند کا نام میں صدیقی کا "د" مکرر ہو گیا ہے۔ شاید ٹائپنگ کی وجہ سے۔
  4. سید عاطف علی

    تعارف پیش ہوں جتنا بچا کچا ہوں

    خوش آمدید عمران صاحب۔
  5. سید عاطف علی

    ایک الپائن سفر

    اس نہر میں تو بہت سی چابیاں ہوں گی ۔:)
  6. سید عاطف علی

    میری ایک غزل تری نسبتوں کا نشاں چاہیے

    بہت شکریہ ۔ محمد حفیظ الرحمٰن صاحب۔ آداب
  7. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رحمت حق بہا نہ می جوید رحمت حق بہا، نمی جوید خدا کی رحمت (تجھ پر نزول کا )بہانہ دیکھتی ہے۔ خدا کی ررحمت (تجھ سے کچھ) طلب نہیں کرتی۔
  8. سید عاطف علی

    عربی ادب کی ایک لازوال نظم :::::: کعبہ میں لٹکی نظم:::::امیر حسن نورانی کے قلم کا کرشمہ

    ادب دوست بھائی۔ http://urdubookslibrary.blogspot.com/2014/06/dars-e-nizami-al-khamesa-5th-year-free.html مندرجہ بالا فہرست میں آخری کتاب یہی ہے۔اور دیگر کئی موضوعات پر اور کتب بھی ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    عربی ادب کی ایک لازوال نظم :::::: کعبہ میں لٹکی نظم:::::امیر حسن نورانی کے قلم کا کرشمہ

    احباب اگر عرب لغات و لہجات کے استماع کا ذوق رکھتے ہوں ان کے لیے خاص ۔ بشرطیکہ یو ٹیوب میسر ہو۔
  10. سید عاطف علی

    عربی ادب کی ایک لازوال نظم :::::: کعبہ میں لٹکی نظم:::::امیر حسن نورانی کے قلم کا کرشمہ

    یہ کتاب انٹرنیٹ پر ہی دستیاب بلکہ بازیاب ہو گئی ۔ ۔لاجواب کتاب ہے۔ جزاک اللہ چند ایک اور بھی تراجم ہیں مثلاً قاضی سجاد حسین کا ترجمہ ۔
  11. سید عاطف علی

    تیز رفتاری؟

    یہ کیا ہوتا ہے زیک ؟
  12. سید عاطف علی

    عربی ادب کی ایک لازوال نظم :::::: کعبہ میں لٹکی نظم:::::امیر حسن نورانی کے قلم کا کرشمہ

    کیا معلقات میں سے بقیہ کے اردو ترجمے کہیں سے مل سکتے ہیں ؟
  13. سید عاطف علی

    عربی ادب کی ایک لازوال نظم :::::: کعبہ میں لٹکی نظم:::::امیر حسن نورانی کے قلم کا کرشمہ

    وہ جو سنتے آئے ہیں نا کہ "دل سے دل کو راہ ہوتی ہے"۔ میں نے یہ جانا کہ گویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    عربی ادب کی ایک لازوال نظم :::::: کعبہ میں لٹکی نظم:::::امیر حسن نورانی کے قلم کا کرشمہ

    ارباب ذوق محفلین اور قارئین کے لیے اصل متن کہ جو عربی بلاغت کا خاصہ ہے۔ قفا نبك من ذِكرى حبيب ومنزل - - - بسِقطِ اللِّوى بينَ الدَّخول فحَوْملِ فتوضح فالمقراة لم يَعفُ رسمهاَ - - - لما نسجتْها من جَنُوب وشمالِ ترى بَعَرَ الأرْآمِ في عَرَصاتِها - - - وقيعانها كأنه حبَّ فلفل كأني غَداة َ...
  15. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ِہیں خمش کن خار ہستی را ز پائے دل بکن تا ببینی در درون خویشتن گلزارہا بس تو خاموشی سے دل کے پاؤں سے خود( پرستی ) کا کانٹا نکال دے ۔ اور پھر دیکھ تیرے اندر کیسے کیسے گلزار(کے جلوے) موجو د ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    آپ کا بچپن کہاں گزرا؟

    میرے بچپن کا پورا وقت وسطی اندرون سندھ کے شہر شہدادپور میں گزرا ۔1974۔سے 92 تک پھر 1993 سے 2007 تککراچی میں اور اب 2007 سے اب تک ریاض سعودی عرب۔۔۔۔ لو ! میں نے بچپن کے ذکر میں پوری زندگی لکھ دی۔
  17. سید عاطف علی

    بھارت اپنے مفادات کیلئے سالانہ 8 لاکھ پائونڈز دیتا تھا :طارق میر

    لئیق بھائی ۔ ان لوگوں کو ایسے بدلتے موقفوں سے ہی پہچاننا چاہئے ۔
  18. سید عاطف علی

    بھارت اپنے مفادات کیلئے سالانہ 8 لاکھ پائونڈز دیتا تھا :طارق میر

    پرویز مشرف نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ میرا بس چلے تو چھے گولیاں االطاف حسین کے سر میں اتار دوں۔ (بقول حامد میر):)
  19. سید عاطف علی

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    کوئی بھی لنک کام نہیں کر رہا ۔
  20. سید عاطف علی

    ایک غزل ۔۔۔ آپ کی آراء کی منتظر

    میرے خیال میں تو مِن و عن کا تلفظ ۔ منو عن۔ ہے یہاں شدہ نہیں ۔عربی لفظ پر شدہ تو شاید ہمیشہ کسی عربی قاعدے کے تحت آتا ہے ۔ جب کہ یہ عربی سے اردو لہجے میں ڈھلی ہوئی ترکیب یا مروج محاورہ لگتا ہے اورغالباً ایسا ہی اہل علم حضرات سے سننے میں آتا ہے۔بہت سے عوام اسے مَن و عن بھی کہتے ہیں ۔۔ ۔ و...
Top