نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نیست گوش اہل عالم محرم اسرار عشق زین سبب با خویشتن دیوانہ می گوید سخن استاد صائب دنیا والوں کے کان عشق کےراز سے آگاہ نہیں ہیں۔ اسی لیے تو دیوانہ خود اپنے آپ سے باتیں کرتا ہے۔
  2. سید عاطف علی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    محمد تابش صدیقی صاحب۔ میں سمجھتا ہوں یہ لفظ تادیب ہے۔ عربی لفظ ہے اور ادب و تہذیب سکھانے اور اصلاح کی غرض سے دی جانے والی سزا کے معنی رکھتا ہے ۔۔۔۔۔یہاں شعلوں کے ساتھ ان معانی میں آیا ہے کہ جہنم کے شعلے انسان کی خطاؤں کو زائل کر کہ انسان کی تادیبِ نفس کریں گے اور جنت میں داخل ہونے کے لائق...
  3. سید عاطف علی

    عالمی مشاعرہ ساکنانِ شہرِ قائد 2015

    اردو اور اوپر سےشاعری کے لحاظ سے اتنا ہی کافی ہے بھئی ۔اور کیا دو سو مملالک کےشعراء کو مدعو کیا جائے ۔ عالمی تمغہ دینے کے لیے ؟ :)
  4. سید عاطف علی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    بہترین ۔ زوم والا مسئلہ حل ہوگیا ۔ مبارک ہو۔ البتہ آپ نے جو یونی کوڈ ٹیکسٹ حاصل کیا ہے اس میں ہی ایک املائی نوعیت کی غلطی نظر آئی ۔ بنانگ درا کی نظم " خفتگان خاک سے استفسار میں" ایک مصرع میں " آگ کےشعلوں میں پنہاںمقصد ِ تاویب ہے" لکھا ہے۔ یہ شاید تادیب ہوگا ۔
  5. سید عاطف علی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    اپڈیٹ کے لیے ان انسٹال اور پھر ری ا نسٹال کر نا پڑے گا ؟ کوئی آپشن نظر نہیں آرہا ؟
  6. سید عاطف علی

    تعارف السلام۔علیکم

    وعلیکم السلام ۔۔۔ محفل میں خوش آمدید
  7. سید عاطف علی

    دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

    ارے واہ واہ واہ۔ نامِ خدا سبحان اللہ ۔بھئی بہت خوب راحیل۔خوب سچے موتی پرو رکھے تھے آپ نے۔مطللع تو گویا تسبیح کا امام ہے ۔ماشاءاللہ۔سادگی اور گہرائی کا متزاج بہت بھایا۔ خوش اور سلامت رہیں۔
  8. سید عاطف علی

    تعارف حمیرا عدنان کا تعارف

    خوش آمدید حمیرا عدنان صاحبہ۔
  9. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    فن پارے کا ایک اور نمونہ ۔
  10. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بھئی ادب دوست ۔ آپ جیسے دوستوں کی محبت اور پذیرائی کی دیر تھی ۔ ابھی کچھ اور چسپاں کرتا ہوں۔:winking:
  11. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    یہ میرے فن پارے ہیں ۔۔۔۔ جو یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں کہ میں کوئی فنکار نہیں ہوں۔ :notworthy:
  12. سید عاطف علی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    میں نے پہلا مصرع پورا سرچ کیا تو نہیں ملا پھر حصہ سرچ کیا تو مل گیا لیکن اس سے کتاب کے سیاق و سباق کا پتہ نہیں چلا کہ یہ کی ورڈس کہاں واقع ہے۔ اگر یہ سرچ کتاب کےسیاق و سباق یا انڈیکس تک لےجاتی تو بہتر ہوتا۔
  13. سید عاطف علی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    زبردست۔۔۔ @محمدتابش صدیقی بھیّا۔ مصرعوں کے حصّوں پر سرچ خوب کام کر رہا ہے۔ چھوٹے حصّے کر کے سرچ کیا جاسکتا ہے یہ بھی مؤثر ہے۔
  14. سید عاطف علی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    محمد تابش صدیقی صاحب۔ اس ایپ میں ایک۔ زوم ان ۔اور ۔زوم آؤٹ۔ کا آپشن آتا رہتاہے پلس مائنس کی نشانی کے ساتھ مگر پلس اور مائنس دونوں پر کلک کرنے سے نستعلیق فونٹ چھوٹا ہی ہوتا ہے بڑا نہیں ہوتا۔(سامسنگ گلیکسی نوٹ 4اندڑائیڈ 5۔1۔1) ۔ یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔اگر یہ کمی واقعی ہے تو اسے درست کرنا آسان...
  15. سید عاطف علی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    بہت خؤب تابش صدیقی صاحب۔ کیا نستعلیق اس ایپ میں شامل ہے ؟۔ یا الگ انسٹال کرنا پڑتا ہے؟ اگر ہاں تو کہاں سے اور کیسے ؟
  16. سید عاطف علی

    نظم اصلاح کے لئے۔۔۔

    کاشف بھائی ۔ رابرٹ لوئی سٹیوینسن کے ایک ریل کی نظم یاد آگئی ۔ آپ کی نظم کے کچھ اشعار سے۔آپ خؤد زباان و بیان کے انداز پر غور کریں ۔ کچھ جگہ ناہمواریاں محسوس ہو رہی ہیں ۔ مثلاؐ بال کی جگہ باآسانی گیند کہا جاسکتا ہے ۔دھپا مارنا والا شعر تو وزن میں بہت واضح طور پر لڑکھڑا رہا ہے۔ اس طرح لٹو کو محض...
  17. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔احساں بدوش اک مجھے انجان کر گیا

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری ۔ ادب دوست بھیا مندرجہ بالا ٹیگ کے ذریعے منتخب اور میسر کلام محفل کے انہی مختلف دھاگوں میں چسپاں کر چکا ہوں اور کرتا رہتا ہوں ۔
  18. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل احباب کے لیے۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔احساں بدوش اک مجھے انجان کر گیا

    شکریہ ادب دوست بھائی ۔ پوری غزل محفوظ نہ رہ سکی۔ جیسے بہت سا دوسرا بھی کلام جے پور سے پاکستان آتے ہوئے ہی محفوظ نہ رہا تھا۔
Top