نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مریخ پر پانی کی موجودگی کا پختہ ثبوت میسر آگیا: ناسا

    اس تصویر میں تو ایسا لگ رہا ہے کہ جھاڑیاں بھی اگی ہوئی ہیں۔مویشی اور مالکان کہیں گئے ہوئے ہیں۔
  2. سید عاطف علی

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    ان کا اصلی نام کیا ہے ؟
  3. سید عاطف علی

    منیٰ میں بھگدڑ تازہ ترین 220 شہید 450 زخمی

    اب تک 453 شہید اور 719 زخمی۔ایکپریس۔ بی بی سی
  4. سید عاطف علی

    غالب ، مرزا اسداللہ خاں حالاتِ زندگی

    کیا مرزا کے خطوط ویب پر کہیں مکمل دستیاب ہیں ؟
  5. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نفس خود قربان نما در راه او نی کہ خون جاری کنی در آب جو . مولانا اپنے نفس کواس ( خدا) کی راہ میں قربان کرو۔(کہ یہ اصل قربانی ہے)۔ یہ (قربانی ) نہیں کہ خون کو نہروں میں بہا دو۔
  6. سید عاطف علی

    میرے والد صاحب کی ایک غزل ۔ضیائے خورشید سے انتخاب۔جِس آستاں پہ میری جبیں کا نشاں نہیں

    الف عین ۔ فرحت کیانی ، محمد خلیل الرحمٰن ، محمود احمد غزنوی ۔ @محمداسامہ سرسری ۔ ۔ سید شہزاد ناصر
  7. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حال من اکنوں بروں از گفتن است ایں چہ می گویم ، نہ احوال من است میرا حال اب گفتار (کی حد )سے پرے ہو گیا ہے۔ (سواب ) میں جو کہہ رہا ہوں یہ میرا حال نہیں ہے۔ مولانا ۔
  8. سید عاطف علی

    نیچےوالے اشعار فاعلاتن مفاعلن فعلن پہ آتے ہیں لیکن آخری شعر یا آخری دو مصرعے اس بحر میں کیسے آیئں گے

    میرے اندازے کے مطابق آپ کو شاید الف کے اسقاط کی وجہ سے بحر سے متعلق یہ سوال پیدا ہوا ہے۔یہ اردو شاعری کا عام چلن ہے کہ الف کو اکثر اس کے ماقبل لفظ کے بعد ساقط کر دیا جاتا ہے ۔ آپ نے جو صورت حال دی ہے اس میں بار بار کا "ر" در اصل اس کے "س" سے مل رہا ہے ۔۔۔باربارُس کے در پہ جاتا ہوں۔۔۔اسی طرح...
  9. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جہاں تک مطلب کی بات ہے تو مجھے خیال میں صوفیہ کے احوال اور مقامات کی کسی کیفیت کا بیان ہے ۔ غالبا" قبض" کے بعد" بسط" کی کیفیت۔ کا ۔واللہ اعلم۔البتہ شعر مجھے پسند بہت آیا۔
  10. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آب حیات موج زد ،دوش ز صحن خانہ ام یوسف من فتاد دی ، ہمچو قمر بہ چاه من مولانا کل آب حیات کی موج میرے صحن تک پہنچ گئی تھی ۔ اور وہ یوسف ماہ کی طرح میرے کنویں میں گرگیا تھا ۔
  11. سید عاطف علی

    اکبر الہ آبادی مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں ۔ اکبر الٰہ آبادی

    پوچھا اکبرؔ ہے آدمی کیسا؟ ہنس کے بولے وہ آدمی ہی نہیں واہ ۔۔۔ لاجواب مقطع۔ خوشش رہیے فرخ بھائی ۔۔۔
  12. سید عاطف علی

    Welcome upgrade: Apple adopts Nastaleeq font for Urdu in mobile devices

    کوئی اینڈرائڈ کا نستعلیق ہے ؟
  13. سید عاطف علی

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    "دھیان سے" ۔ رضا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔لے سانس بھی آہستہ ۔۔۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    مذاق تھا یار۔ ہمیں پتہ ہے آپ کا دل و دماغ بڑا ہے۔ :)
  15. سید عاطف علی

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    اسے آئنسٹائن رڈل کہا جاتا ہے ۔ نہیں معلوم یہ واقعی اس نے وضع کی بھی یا نہیں ۔اگر کی بھی تو اس کے دعویٰ سے اختلاف کیا جاسکتا ہے۔لیکن سوال کو دیکھنا اسی تناظر میں چاہیے ۔انٹر نیٹ پر اس سوال کے جوابات آپ جیسے آسان خوروں کے لیے ملتے ہیں وہ ان دو فیصد لوگوں کے مرہون منت ہیں جن کی طرف اس سوال میں...
Top