شاید یہاں راستے کی مناسبت سے "ہیں" ہوگا۔ لیکن گرد کی نسبت ڈوبنا زبان کی نفاست سے موافق نہیں ۔ یہاں اوجھل کا استعمال ہوتا تو اچھا تھا۔
نغمگی کا تاثر مجموعی نفس ِمضمون سے موافق نہیں جب تک کسی طرح مخصوص پہلو سے بیان نہ کیا جائے ۔۔۔
تھوڑا تسلسل اور اچھی طرح مربوط رہے اور تھوڑا شاید...