نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    یہ سوال آئنسٹائن سے منسوب کیا جاتاا ہے ۔ جانے یہ بات صحیح ہے یا نہیں ۔ البتہ سوال دلچسپ ہے۔
  2. سید عاطف علی

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    شاید ایک جگہ پڑھا کہ یہ دریافت 2013 میں ہوئی تھی ۔ تو پھر اس کو جنید جمشید کی گستاخی والی وڈیو کی طرح دو تین سال بعد پذیرائی بخشے جانے کے اسباب کیا ہوں گے ؟:)
  3. سید عاطف علی

    ایک کاوش۔۔۔برائے اصلاح۔۔۔محترم جناب الف عین صاحب سے نظرِ کرم کی درخواست ہے۔

    صدیقی صاحب ۔لیکن اس طرح مصرع وزن کی حدود میں نہیں رہتا۔ البتہ اس طرح کہہ سکتے ہیں ۔ اتنادھندلاگیا اس زیست کی ہر شام کا رنگ تاہم صاحب شعر کا اختیا رہے۔
  4. سید عاطف علی

    مکہ مکرمہ میں کرین گر نے سے 52افراد شہید،30 زخمی

    انّا للہ و انّا الیہ راجعون
  5. سید عاطف علی

    ایک کاوش۔۔۔برائے اصلاح۔۔۔محترم جناب الف عین صاحب سے نظرِ کرم کی درخواست ہے۔

    بہت اچھی غزل ہے ۔واہ بہت خوب۔وجدا ن شاہ صاحب۔ جیون اور پنچھی جیسے الفاظ غزل میں اختیار کیےگئے لہجے اور آہنگ سے موافق نہیں لگ رہے یہ عموماً گانوں گیتوں کا سا تاثر دیتے ہیں ۔ نیز اسی نطر سے دیکھا جائے تو لال کی بجائے سرخ شاید لفظی طور سے بہتر ہو۔یہ ذاتی رائے ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    مجھے اس فیصلے میں کوئی سنجیدگی اور وہ حرارت نظر نہیں آرہی جو اس کی اہمیت کی متقاضی اور شایاں ہو۔ شاید اس کی وجہ یہ تاثر ہے کہ پاکستان میں عدالتوں کی سنتا کون ہے ۔ اور دوسرا تاثر یہ بھی کہ قوانین تو بہر حال سب موجود ہی ہیں مسئلہ تو ہمیشہ عمل درامد کا رہا ہے ۔ چناں چہ اس خبر کے بطن س برامد ہونے...
  7. سید عاطف علی

    یوم دفاع ِ پاکستان پر میرے والد صاحب کا خراج تحسین ۔نظم یوم ِدفاع

    ضیاؔ ہم سرزمین ِ پاک کا جب نام لیتے ہیں صنم خانے برہمن کا کلیجہ تھام لیتے ہیں
  8. سید عاطف علی

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    مذکورہ لمنٹری کرنے والا "شیپ یا گوٹ" کہہ رہا ہے ۔ کیا یہ متعین نہیں ہو سکتا کہ یہ بھیڑ تھی یا بکری۔ مزید براں پھر ایجنگ کی ایکوریسی کا کیا کہنا ۔
  9. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چوں بسےابلیس آدم روئے ہست پس بہ ہر دستےنشاید داد دست۔ مولانا کیونکہ ابلیس بسا اوقات انسانوں کی شکل رکھتا ہے ، لہذا ہر کسی( انسان )کے ہاتھ کی طرف ہاتھ نہیں (بڑھا) دینا چاہئے۔
  10. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بد می کنی و نیک طمع می داری ہم بد باشد سزای بد کرداری با اینکہ خداوند کریم است و رحیم گندم ندہد بار چو جو می کاری مولانا برا کرتے ہو اور اچھائی کی خواہش کرتے ہو۔ برا ئی کرنے کا بدلہ تو برائی ہی ہوتا ہے۔ کیونکہ خداوند کریم ورحیم ہے۔ اس لئے جو بونے سے کبھی گندم نہیں ملتا۔
  11. سید عاطف علی

    دنیا کے کچھ ایئر پورٹ ایسے بھی ہیں جہاں پروازمیں تاخیر ہوجانے پر لوگ خوشی اظہار کرتے ہیں

    پرسوں بحرین ائر پورٹ پر چار پانچ گھنٹے صبر آزما انتظار کرنے کا موقع ملا ، طبیعت صاف ہوگئی ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    وولٹ میٹر اور ایمیٹر اور اوم میٹر(برقی مزاحمت ) تو بازار میں ملٹی میٹر کے نام سے عام ملتے ہیں جو اینالوگ(سوئی سے مقدار بتانے والے) بھی ہوے ہیں اور ڈیجیٹل بھی جو ایل سی ڈی سے ریڈنگ بتاتے ہیں۔ البتہ واٹ میٹر عام نہیں ملتے۔
  13. سید عاطف علی

    الیکٹرک ، الیکٹرونکس معلومات درکارہے

    مفید دھاگا ہے ۔ اگر اس سے متعلق وہ احباب جنہوں نے سولر پاور سسٹم خریدا اور استعمال کیا ہے ،اپنے تجربات اور تکنیکی ومالی معلومات وغیرہ شیئر کریں تودھاگے کی افادیت دو چند ہو جائے۔
  14. سید عاطف علی

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    ویسے ایک بات اور قابل غور ہے کہ اس نسخے بلکہ چند اوراق کو اتنی عظیم دریافت قرار دیا جارہا ہے۔ جبکہ یہ کسی لائبریری (بلکہ ایک بڑی اور معروف لائبریری) میں سے میڈیا پر آئی ہے۔ اس کی دریافت تو اس وقت کی ہو گی جب اسے "کہیں سے کسی نے صحیح معنوں میں دریافت" کر کے اتنی مشہور یونیورسٹی یا لائبریری...
  15. سید عاطف علی

    غزلِ بابا ذہین شاہ تاجی

    اور کلام بھی شیئر کیجیے ان کا ۔اچھی غزل ہے۔
  16. سید عاطف علی

    برمنگھم یونیورسٹی کی لائبریری سے قرآن پاک کا قدیم نسخہ دریافت

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%B7%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D9%85%D9%86%DA%AF%DA%BE%D9%85-%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%B1%D8%B3%D9%B9%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%DA%A9%D8%A7%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85-%D8%A...
  17. سید عاطف علی

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    عربی کتابت کی بھی قرآنی شکل بعض عربی قرائتوں کی طرح متنوع ہے۔ ۔مثلا ً نماز کو صلاۃ معیاری عربی کتابت میں لکھا جاتا ہے اور زکاۃ بھی(زکوٰۃ کو)۔ لیکن قرآنی کتابت میں صلوٰۃاور زکوٰۃ لکھا جاتا ہے اور دونوں کو درست سمجھا جاتا ہے۔کئی اور مثالیں دوسرے الفاظ میں بھی ملتی ہیں مثلا ۔ یدرکّم الموت (عام...
  18. سید عاطف علی

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    رپورٹ میں یہ بات شامل کر نے کے لائق نہیں سمجھی گئی کہ یہ نسخہ کتنے حصے پر مشتمل ہے۔تصویر میں تو لگتا ہے کہ یہ نسخہ نہیں بلکہ کچھ کٹے پھٹے سےفریگمنٹس ہیں ۔واللہ اعلم
Top