نمائندگی تو اپنے اپنے لیول پر سب ہی کر رہے ہوتے ہیں ٹیم اور باقی اسٹاف بھی ۔۔۔۔ اعتراض کی کوئی حقیقی بنیاد ہے نہیں ۔
یہ پروفیشنل کر کٹ ہے یہاں ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہر چیز کی ایک سزا ہوتی ہے حتی کہ امپائر سے معمولی بحث و تکرار پر بھی سزاآئے دن کھلاڑیوں کو ملتی رہتی ہے یہ مطلب نہیں کہ کھلاڑی پر...