میرے خیال میں عربی زبان کا ڈھانچہ ایسی ساخت پر استوار ہے کہ اسے لغات کی ترتیب کے حوالے سے حرفی مادّے والی تکنیک ہی مناسب ہے۔ لغات اور لغوی ذرائّ تو کافی میسر ہیں اس سلسلے میں ۔ مجھے ذاتی طور پر المعانی ڈاٹ کام بہت پسند ہے جو دیگر لغات مثلاً عربی-عربی۔۔۔عربی فارسی ۔انگلش۔فرانسیسی ہسپانوی کے...