ویسے دیسی کھیلنے والوں سے ایک سوال ہے۔
ہم شاہ کوہر کھیل میں ایک مرتبہ گھوڑے والی ڈھائی چال چلنے کی اجازت دیتے ہیں قلعہ بنانے کے لیے ۔ لیکن وہ بھی اس صورت میں کہ بادشاہ کو کوئی شہ نہ ملی ہو۔ اگر ایک شہ مل جائے تو بادشاہ وہ بھی نہیں چل پاتا۔(ہمارے والد صاحب کہتے تھے کہ بادشاہ لنگڑا ہو جاتا اور...