نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    فرحان آپ نے گیت گانے اور نغمے بہت سے سنے ہوں گے ۔ آپ کا خود کا مشاہدہ کیا ہے کہ ان میں کن قواعد کے پابندی کی گئی ہوتی ہے، بحر اور قوافی وغیرہ کے لحاظ سے ؟
  2. سید عاطف علی

    اساتذہ کرام کی خدمت میں اصلاح کے لیے ایک اور غزل پیش کرنے کی جسارت

    اس ترکیب کو بہت ڈھیلا باندھا گیا ہے۔ گریہء شب کو فاعلاتن پر باندھا جانا چاہیئے۔ جب کہ اسے مستفعِلن پر کیا گیا ہے۔ غیرت والے شعر کا بیانیہ کچھ کمزور ہے ۔ باقی اچھی ہے۔
  3. سید عاطف علی

    اوباما وائٹ ہاؤس میں ’غیر معیاری‘ انٹرنیٹ سے تنگ!

    بے چارہ اوباما ۔ اگر اوبا ما اتنا لاچار ہے تو با اختیار کون ہے وہاں؟:cautious: ہمارے حکمران ہوں ( اور انہیں ایک ایسی شکایت بھی ہو تو :D) تو وائٹ ہاؤس تڑوا کر ایک بلیک یا کسی اور رنگ کا ایک ہاؤس نیا بنوادیں ۔وہ بھی جھٹ پٹ۔ ایک رائے۔
  4. سید عاطف علی

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    اٹھّے گا حشر، شام کا بازار دیکھنا گرتی ہے کس کے ہاتھ سے تلوار، دیکھنا جب بھی ترے خدا کو لہو کی ہو احتیاج ہم کافروں کو بر سرِ پیکار دیکھنا ۔واہ کمال بیان ہے ۔ خصوصا دو شعر چوٹی کے لگے۔
  5. سید عاطف علی

    سر مومنؔ کے ایک شعر کی بابت اساتذہ سے ایک سوال

    میرا خیال ہے کہ حسرت جگر فانی اور اصغر ، ان کے بعد اردو کے لہجے میں ایک موڑ آیا ہے جس میں متروکات کا دھیان رکھا جانے لگا۔
  6. سید عاطف علی

    تعارف میراتعارف

    محفل میں خوش آمدید
  7. سید عاطف علی

    ویلنٹائن ڈے

    بر سبیل تذکرہ یاد آیا ۔میرے ایک بھتیجے نے شادی اس دن رکھی تھی ۔۔۔۔۔ اب بولو ۔۔۔۔۔۔ کسی نے منایا ایسا ؟؟؟؟
  8. سید عاطف علی

    ویلنٹائن ڈے

    کیا کینڈل بجھا کر کھاتے ہیں ؟
  9. سید عاطف علی

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    جنگل جھومے ،صحرا مہکے۔۔ ایک عرب جب اردو بولے عربی اور اردو شاعر ۔ ڈاکٹر زبیر فاروق، عرب امارات
  10. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    تنہائی کے مطابق مؤنث نہیں بلکہ حظ کے مطابق مذکر آئے گا۔
  11. سید عاطف علی

    اساتذہ سے ایک سوال اراکین کی بابت

    ویسے تو معروف اور مروجہ بحور خود بخود موزوں مزاج رکھنے والوں کو مطالعے سے ہی پہچان میں آجاتی ہیں لیکن اگر آپ دیگر بحور سے واقفیت حآصل کر نا چاہتے ہیں تو عروض کی کتب کا مطالعہ لازمی ہے۔
  12. سید عاطف علی

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    متلاشی ! کچھ مقامات پر توجہ کی ضرورت ہے ۔ عجب سا ۔ کی جگہ یاتو عجیب سا ہونا چاہیئے یا صرف عجب۔ رنگ بدلتا ہے میں رنگ کچھ ناہموارار لگ رہا ہے ۔ اگر چہ آزاد نظم میں ایسی گرفت سخت نہیں ہو تی مگر روانی متاثر ہو تی ہے ۔ کوئی پھر ماہیٔ بے آب کی مانند۔یہاں مانند بھی تھوڑا سا روانی میں حائل لگا۔ صورت...
  13. سید عاطف علی

    اساتذہ سے ایک سوال اراکین کی بابت

    تکنیکی اصطلاحات کے بغیر اسے ایسے سمجھا جاسکتا ہے : بحر کے حصوں کے مطابق اپنے الفاظ کے مترادفات کو توڑ کر ایسا کیا جاتا ہے ۔ مثلاً فعو ۔۔۔۔۔۔لن۔۔۔۔فعو ۔۔۔۔لن ۔۔۔۔۔فعو۔۔۔۔۔لن۔۔۔۔۔فعو۔۔۔۔۔لن رقی۔۔۔۔۔۔بو۔۔۔۔تمھا۔۔۔۔۔ری۔۔۔۔۔دعا۔۔۔۔۔۔چا ۔۔۔۔۔ہتا۔۔۔۔۔ہوں میں ہر۔۔۔۔فِ۔۔۔غلط۔۔۔۔۔ہوں۔۔۔۔مٹا۔۔۔۔۔۔۔چا...
  14. سید عاطف علی

    ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کرنے کی جسارت

    بہت آچھی غزل ہے عاصم صاحب ۔ البتہ ایک آدھ بات ضروری معلوم ہوتی ہے ۔ جب جمع کے صیغے کو مخاطب کیا جائے تو نون غنہ سلیم مزاج پر کافی گراں گزرتا ہے ۔ رقیبو! تمہاری دعا چاہتا ہوں۔ لکھا جانا چاہیئے۔ دوسر ے یہ کہ شجر بنجر نہیں ہوتے خستہ ہو سکتے ہیں البتہ زمین بنجر ہوت سکتی ہے۔ ۔ ۔ بہرحال آپ کی غزل...
  15. سید عاطف علی

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میرے خیال میں سائنس تو خوب ترقی کر رہی ہے ۔ یہ ادب ہی ہے جو بے ادبی کا شکار ہے۔
  16. سید عاطف علی

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    محفل میں خوش آمدید۔
  17. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    بھئی گھما کرتو سیدھا کر دیا ہوتا ۔ گھمانے اور کنارے کترنے کی یعنی کراپ کرنے کی اجازت ہے تصاویر میں ۔
Top