The Private Life of Plants
کسی بھی باٹنی پڑھنے والے کے لیے یہ دستاویزی فلم انتہائی دلچسپ ہو گی ۔ اگر چہ ذرا پرانی ہے لیکن موضوع پر بیش بہا معلومات کا ذخیرہ فراہم کر تی ہے۔
میرے فیورٹ نریٹر کے انداز کے ساتھ۔سر ڈیود اٹیمبرو
بحث کو اصولوں اور اصولوں کی بنیادوں تک رکھا جائے تو کسی کا نقطہ ء نظر بہترہو نے کا امکان رہتا ہے ۔اور موضوع تک رہنے میں نہ جانے صبر کیوں نہیں ہوتا ۔
ویلنٹا ئن ۔چھپکلی ۔کمیونزم کیپٹلزم ۔شلوار قمیص وغیرہ ! کیا ہی متنوع فکر ی موضوعات ہیں ۔
تیری میری عادات و اطوار اور غیر متعلقہ باتوں سے تو...
ویسے تصویر کچھ واضح نہیں ۔ سورج افق سے کچھ پہلے ہی غائب ہو رہا ہے سو مغرب ہی ہوگا۔اگر اوقیا نوس میں مشرق کی طرف کا منظر ہو تا تو سورج عین بحری افق سے ملتا ہوا ،یا کم از کم مکمل نظر آتا ۔ ۔
Giant Sequoia
ریڈ وڈ مین ہی جائنٹ سیکوئیا ہے جو تین سو فٹ سے زیادہ بلند ہے اور کرہ ارض کے سب سے بڑے جاندار وجود ہو نے کا اعزاز رکھتا ہے ۔ لمبائی اور وزن دونوں کے اعتبار سے۔
وزن میں بھی کئی بلو وہیل کے برابر ہے۔
یہی وہ ضب ہے جسے عرب صحراؤں مین اسلامی طور پر حلال سمجھا جاتا ہے اور برملا کھایا بھی جاتا ہے۔
یہ محض سبزی خور ہوتی ہے جبکہ مانیٹر لزرڈ اور اسٹریلین پرانکی وغیرہ شکاری ہیں اور وہ میرے خیال میں ضب کے حکم میں نہیں ۔
کموڈو کی تو بات ہی کیا کہ وہ مشرق بعید کے چند جزیروں تک محدود ہےاور وہ بھی شکاری...
فرحان آپ اپنے کنفیوز ہونے کی وجہ پر ذرا غور کیجیئے۔شاید اسی وجہ سے کہ آپ اتنی بہتات کے باوجود کوئی قاعدہ اخذ نہ کر سکے۔
بہر حال ماہرین کی رائے بھی لیجئے۔اور کتب کا حوالہ بھی ۔
الف عین صاحب کی رائے لیتے ہیں ۔
میرے نزدیک گیتوں میں محض ایسے عناصر کا التزام کافی ہوتا ہے جو کیفیاتی اندا زمیں گایا گنگنایا جاسکے۔اس میں بحر دریف قوافی کی کوئی پابندی ضروری نہیں ۔
کتب کے بارے میں اندازہ نہیں کہ ان گانوں گیتوں کو کسی قاعدے کے تابع رکھا یا سمجھا گیا ہو ۔ اس کی وجہ بھی غالبا ََ یہی ہے ۔
سندھ شہدادپور میں پچاس50 سے تریپن 53 تک کے تھپیڑے خوب کھائے ہیں ریاض میں بھی تقریباََ پچاس کے آس پاس تک ۔
ٹھنڈ البتہ منفی دو تین سے زیادہ شاید ہی محسوس کی ہو۔
ٹھنڈا گرم موسم شہدادپور اور ریاض کا دیکھا ہے ۔ ڈی جی خان ملتان رحیم یار خان وغیرہ کا بھی لیکن تھوڑا۔کوئٹہ کا بھی لیکن...