زبان و بیان اور اوزان و آہنگ کے لحاظ سے تو بہت اچھا ہے مگر مصرعوں میں کہیں لفظی (مطلع میں ) کہیں معنوی پیوستگی نہیں (اہل حرم اور اہل کلیسا اس شعر میں آزادی کے عام اور وسیع مفہوم کو کسی طرح مخصوص کیا جانا چاہیئے اس کے بغیر شعر میں لطافت نہیں ۔) اس وجہ سے اسلوب اور مضامین میں زور کم لگ رہا ہے ۔...