دردی است غیر مردن آں را دوا نباشد
پس من چگونہ گویم کایں درد را دوا کن
(جب ) موت کے درد کے سوا کسی درد کی دوا ہی نہیں ، تو میں کیوں کر کہوں کہ میرے درد کی دوا کرو۔
نامعلوم۔(فیس بک )
پہلے بس لکھا ہوا آتا تھا کہ سالانہ تین چار ریال فیس ہے۔مگر کبھی چارج نہیں ہوئے۔آج اطلاقئے میں تحدیثی (اپڈیٹ) پیغام آیا کہ اسے زندگی بھر کے لیے مفت کر دیا گیا ہے۔
وارث بھائی ۔ ان آٹھ اسمانوں پر یہ ہزاروں چمکتے دمکتے چاند ستارے ہماری فارسی زبان سے قلبی وابستگی اور لسانی وارفتگی کا ثبوت رہیں گے ۔آپ کو اورہمارے عزیز دوست حسان خان کو اور دیگر شارکین کو بھی ازحد مبارکباد ۔
لگتا ہے اس پر بھی پاکستانی ہود بھوائے یا ثمر مبارک مند کا اثر آگیا ہے۔
سائنس اب کوئی ایک فیلڈ نہیں رہی ۔ کیمیا ، طبیعیات ،ریاضیات، حیاتیات اور دیگر سائنسی علوم اور ان کی ذیلی تقسیم اتنی مخصوص اور گہرائی تک جا چکی ہے کہ ایک سائنسدان کو دوسرے کی مہارت کے میدان اور اس کی وسعت کا اندازہ تک...
لیکن اکمل زیدی ! جب تک آپ خود بھی موضوع سے نہ ہٹیں ۔ کوئی موضوع سے ہٹ کر ایک دو قدم سے زیادہ نہ لے سکے گا۔
اگر تحریب کا بیج دیکھیں تو اس کی آبیاری نہ کریں ۔
موضوع پر رائے دو اور تبصرہ کرو بھائیو۔بے شک اپنا ذاتی نقطہء نظر دو ۔
بہتر تو یہ ہے اپنی کوئی دلیل دو یا کسی دلیل کو رد کرو مگر بحث کی سمت کو تعمیری رکھنے کا خیال تو رہے۔
اس طرح تو یہ فورم ہی بے وقعت ہو جائے گا۔
یہ ٹیکنالوجی کاآپٹیکل نوعیت کی ہونے کی وجہ سے ،مقناظیسی نوعیت کی ٹینالوجییز کی بنسبت ، ، لائن آف سائٹ اور قرب و جوار کی ساخت وغیرہ پر کافی مجبور ہو گی۔
البتہ مناسب اور متعلقہ استعمال مؤثر ہو سکتا ہے ۔