نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    نایاب بھائی کا مسئلہ۔۔۔ محفل قابل رسائی نہیں

    عین ممکن ہے ان کے آفس کی سیکیورٹی پالیسی میں کچھ تبدیلی ہویئ ہو ۔ یا پھر عارضی طور پر کوئی بندش ہو ۔
  2. سید عاطف علی

    نایاب بھائی کا مسئلہ۔۔۔ محفل قابل رسائی نہیں

    یہا ں میرے پاس ریاض میں تو ٹھیک ہے ۔ صبح گیارہ بجے بھی ٹھیک تھی ۔
  3. سید عاطف علی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    یہاں بحث موضوع سے ہٹ رہی ہے ۔ بہر حال میں ان چیزوں کا ذکر نہیں کر نا چاہ رہا جن میں آپ بغیر کسی مذہب والوں سے بہتر ہوں گے :) ۔۔۔ نیز یہ کہ یہ تمام چیزیں جو آپ نے گنوائی ہیں مذہب والے بھی ان کو کسی بنیاد پر مانتے ہیں ۔اور ان لا مذہبیوں سے بڑھ کر ہو سکتے ہیں ۔ اور اگر محض ان پابندیوں کے...
  4. سید عاطف علی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    نیز یہ بھی آسانی سے نہیں کہا جاسکتا کہ وہ آپ سے ہر لحاظ سے اچھے ہیں ۔یقیناں آپ ان سے کسی نہ کسی لحاظ سے اچھے ہوں گے۔ آپ کو کوئی معیار بہر حال بنانا پڑتا ہے کسی چیز کو اچھا برا کہنے کے لیے ۔
  5. سید عاطف علی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    یقینا ہو سکتے ہیں ۔مگر آپ کو ایک بنیاد پر بتا نا پڑے گا کہ کسی لحاظ سے بہتر ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    جو کسی مذہب سے تعلق نہیں رکھتا اس کے لیے تفریح تو کیا کسی اخلاقی قدر کے کوئی معنی نہیں ہو تے ۔مذہب والے تو اس کو ایک غلط فہمی کے ناطے انسان کا مقام دیتے ہیں لیکن وہ خود اپنے ہاتھوں انسانیت سے منصب سے دستبردار ہو تا ہے۔ اگر اس کے نزدیک کوئی معنی ہوتے ہوتے ہیں تو یہ بتائیں کہ اس سے بحث...
  7. سید عاطف علی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    یہی اصول اردو کی اضافتی ترکیبات پر بعینہ لاگو ہو نا چاہیئے۔ مثلاََ ۔ قائد ِ ملت۔
  8. سید عاطف علی

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    گلاب ،خواب، دوا، زہر، جام، کیا کیا ہے؟ میں آ گیا ہوں بتا، انتظام کیا کیا ہے؟ راحت اندوری صاحب کا ہے غالباََ
  9. سید عاطف علی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    مذہب انسان کی تربیت کر تا ہے اور انسان بناتا ہے ۔ جب انسان، انسانیت کا مقام حاصل کرتاہے تو اس کے لیے تفریح کے لیے بہت مختلف اور وسیع ہوجا تا ہے۔ سائنسدانوں کے لیے سائنس ،مصوروں کے لیے مصوری،شاعروں کے لیے شاعری اور ادیبوں کے لیے ادب تفریح ہوسکتا ہے۔ البتہ یہ االگ بات ہے کہ کچھ کے نزدیک...
  10. سید عاطف علی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    بہت زبر دست ۔ ۔۔۔ یہ مراسلہ تو گویا اس میلوں لمبے دھاگے کا ماحصل ہو گیا ۔
  11. سید عاطف علی

    تعارف تعریف ہی تعریف

    خوش آمدید عبّاد اللہ
  12. سید عاطف علی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    خالی ڈبے اور سیٹوں وغیرہ کی بھی ہوتیں تو اور مؤثر و مفید ہوجا تا دھاگا۔
  13. سید عاطف علی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    ساڑھے پانچ ہزار کا کرایہ ریٹرن ہے یا یک طرفہ ؟:)
  14. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم۔ میں مہمان ہوں یہاں۔

    اردو محفل میں خوش آمدید
  15. سید عاطف علی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    کون سے مذہب میں ۔ہماری معلومات میں اضافے کی ضرورت ہے ۔ کسی نہ کسی مذہب میں تو ہوتی ہوگی۔:unsure:
  16. سید عاطف علی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    کھیل کی بحث کو کھانے کی طرف گھسیٹ لیا گیا ہے۔ نہ جانے کتنی شدید "بھوک" ہے ۔ میرے محفلین مومنو!!! روزہ کیسے رکھ لیتے ہو ؟
  17. سید عاطف علی

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    نظامی صاحب یہاں ذو المنن میں جو " و" ہے وہ عطفی نہیں بلکہ عربی کے اسمائے خمسہ میں سے ایک ۔ذو ۔ذا۔ ذی۔ کی ایک شکل ہے جو مرفوع شکل میں اس طرح واو کے ساتھ برتی جاتی ہے۔واللہ اعلم
  18. سید عاطف علی

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میرے خیال میں اس نوعیت میں اصول اور بنیاد کو فوکس کر کے دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ گھڑ سواری تیراکی نیزہ بازی وغیرہ کی ترغیب کی مذہبی نوعیت ان کے عام انسانی مفادات کے تحت نظر آتی ہے۔اگر یہی مشغولیات منہمک ہو کر اہم تر اور اعلی تر ( مینڈیٹری ) مقاصد سے غفلت کی حدود میں جائیں تو حرام ہو جائیں ۔...
Top