نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    میرا خیال تو ہے کہ سو میں سے ایک دو ہی مرد ہوں گے کہ شراب نوشی کرتے ہوں گے ۔ بہر حال شراب نوشی کے ممنوع ہونے کا قانون ہونا ممکن ہے اور شاید ہے بھی سب پر یا کم از کم مسلمانوں پر ۔ واللہ اعلم
  2. سید عاطف علی

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    قاتل اور مقتول دونوں ایسی عدالت میں پہنچ گئے ہیں جس کے قطعی فیصلے پر کوئی کلام نہیں ۔ اب بھڑاس نکالنے اور بغلیں بجانے سے کیا حاصل، پہلے ایک گروہ اب دوسرا۔ قانون کا نفاذ بھلا کسے درست نہیں لگے گا۔لیکن ظاہر ہے کہ سب پر ہی ہونا چاہیئے ۔ اس معاملے کو اور گہرائی دیکھنے کی ضرورت ہے اگر کوئی حکمت عملی...
  3. سید عاطف علی

    تاسف اداکار حبیب انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
  4. سید عاطف علی

    کنال، مرلہ، ایکڑ، مربع

    ایک بات بر سبیل تذکر ہ یہ ہے کہ زمین رقبے کو پاکستان میں محض طول یا گز یا فٹ میں بولا اورناپا جاتا ہے خصوصاً پلاٹوں اور گھروں کے رقبوں کے عام حساب میں ۔ اس میں مربع گز مربع فٹ مربع وغیرہ کا خیال رکھنا ازحدضروری ہے۔ ڈائمینشن کے بغیر یہ حساب بہت عجیب لگتا ہے۔
  5. سید عاطف علی

    کنال، مرلہ، ایکڑ، مربع

    جی ہاں بر وقت تصحیح ہو گئی ۔ اردو لفظوں میں بڑے اعداد کا لکھنا ذرا مشق کا متقاضی ہے۔ شکریہ بھی لازم ہے زیک ۔شکریہ
  6. سید عاطف علی

    کنال، مرلہ، ایکڑ، مربع

    ایک ایکڑ چار ہزار آٹھ سو چالیس مربع گزہوتا ہے ،
  7. سید عاطف علی

    میری ایک تازہ غزل

    واہ وارث صاحب ، کیا خوب غزل ہے ، ۔۔۔ ساتھ ہی حمیرا عدنان بہن کا شکریہ بھی ۔
  8. سید عاطف علی

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    ویسے اس انجینئر کا اپنے اس ذہنی خلل کو اخبار میں چھپوانا بھی کچھ معنی رکھتا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    خبر کاآخری فقرہ ، بجائے خود ایک کافی و شافی تبصرہ ہے۔اور کیا کہا جائے ۔:eyeroll:
  10. سید عاطف علی

    نئي حد بندياں:::احمق پھپھوندي

    بہت زبر دست ۔ احمق پھپھوندوی صاحب ۔کیا کہنے ۔۔۔
  11. سید عاطف علی

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    یار پہلے کوئی بھارتی تو آ جائے!!! پھر دیکھتے ہیں اگلے پچھلے ڈاکخانے بھی ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    بھارتی محفلین کی توجہ چاہیئے۔۔۔۔۔۔ارے بھئی کوئی ہے ے ے ے ے؟
  13. سید عاطف علی

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    شایدہم اور آپ اسے معافی سمجھیں ، عین ممکن ہے وہ قرض ہو اور کبھی اردو زبان یہ قرض سود سمیت واپس کرے ۔
  14. سید عاطف علی

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    گود ۔عام آغوش۔ معروف حضن۔ غیر معروف اب تک تو ترکی زبان نے یہ قرضہ معاف کردیا ہوگا اور اردو مالکانہ حقوق کی مختار ہو چکی ہوگی۔ ۔ فاتح بھائی ۔
  15. سید عاطف علی

    مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

    حمیرا بہن ۔ تین ہزار باتوں پر بہت مبارک بات۔
  16. سید عاطف علی

    مرے سینے میں دوزخ پَل رہی ہے

    بہت اچھی غزل ہے ادب دوست صاحب۔ بہت پسند آئی ۔ البتہ مطلع میں مَیں ،لفظ کَھلنے کی معنوی دقت (باریکی )سے آگاہ نہ ہونے کی وجہ سے لطف سے محروم رہ گیا ۔ خدا معلوم اب انجام کیا ہو ابھی تک تو کہانی چل رہی ہے۔۔۔واہ کیا بیان ہے ۔!!!
  17. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بسکہ غیرت می بَرَم از دیدۂ بیناے خویش از نگہ بافَم ، بہ رخسارِ تو رُوبندے دِگر اقبال ، چونکہ تیرے نظارے پر اپنی ہی آنکھ سے مجھے غیرت آرہی ہے۔ اس لیے میں نظرسے تیرے رخسار پر ایک نقاب بُن دیتا ہوں۔
  18. سید عاطف علی

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    عربی میں ایسا کوئی قاعدہ نہیں ۔ہر حرف اور اس کی حرکت اور اعرابی حالت کے مطابق پڑھا جاتا ہے۔
  19. سید عاطف علی

    پسندیدہ سورت؟

    اچھااااا زبردست۔۔۔۔ 42 ۔۔۔۔۔ اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب۔۔۔۔ یعنی کائنات کے رخسار پہ بلیک ھول کے بھاری بھاری تلوں کا مطلب ۔۔۔ :)
Top