قاتل اور مقتول دونوں ایسی عدالت میں پہنچ گئے ہیں جس کے قطعی فیصلے پر کوئی کلام نہیں ۔ اب بھڑاس نکالنے اور بغلیں بجانے سے کیا حاصل، پہلے ایک گروہ اب دوسرا۔
قانون کا نفاذ بھلا کسے درست نہیں لگے گا۔لیکن ظاہر ہے کہ سب پر ہی ہونا چاہیئے ۔
اس معاملے کو اور گہرائی دیکھنے کی ضرورت ہے اگر کوئی حکمت عملی...