نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ایگناسٹک

    یہ نفس مدرکہ کی شوخیاں ہیں جو نفس امارہ سےشروع ہو کر نفس لوامہ سے گزرتا ہوانفس مطمئنہ کی طرف رواں ہو تا ہے ۔ یہ شوخیاں عام شوخیاں نہیں ۔ بلکہ یہ شوخیاں نفس کو مطمئن ہونے کے بعد نصیب ہوتی ہیں ۔ ایک شوخی دیکھیئے۔ فرشہ صید پیمبر شکار یزداں گیر ۔ ویسے موضوع سے ہٹ گئی ہیں کافی باتیں ۔
  2. سید عاطف علی

    استادانِ گرامی کی خدمت میں ایک عرض

    یہاں اس مضمون پر یقیناََ بیش بہا مواداور وسائل موجود ہیں۔ لیکن اس کی بہترین نشاندہی کے سلسلے میں ہم اپنے خاص دوست ۔ محمد خلیل الرحمٰن بھائیکو آواز دے لیتے ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    ان کتابوں کو جلا دیجیے!

    میں نے ہمیشہ انجینئرنگ کی ریاضی کتب سے پہلے پاکستانی کتب پڑھی تھیں اور پڑھائیں بھی یہاں اپنے بچوں میں آکسفورڈ کی کتب پڑھانے کا اتفاق ہوا ۔البتہ مجھے اکسفورڈ کتب کی ایک خاص اور منفرد بات یہ نظر آئی کہ اس میں کوچنگ اور وضاحت کا انداز کچھ اسطرح کا ہوتا ہے کہ جس سے اوسط اور کم درجے کے بچوں کی بھی...
  4. سید عاطف علی

    چڑیاگھر

    میرے اندازے کے مطابق سب سے مہنگا جانور یہاں بڑا پانڈا ہو گا۔آمر ٹائیگر سے بھی ۔
  5. سید عاطف علی

    چڑیاگھر

    سلور بیک کی کیا ہی بات ہے ۔ بے حد خوبصورت ۔ گوریلا سبزی خور ہوتےہیں جبکہ بقیہ تمام ہمہ خور ۔ درست ؟
  6. سید عاطف علی

    چڑیاگھر

    زیک ! بو نو بو گریٹ ایپس میں شامل کیوں نہیں کیا ؟ نیز گوریلا چمپ اور ارنگوٹان انسان کو گریٹ ایپ تسلیم کرتے ہیں ؟ یا یہ صرف انسان کی رائے ہے ؟
  7. سید عاطف علی

    ایگناسٹک

    ایک بات یاد آگئی ۔ کوئی ربع صدی قبل نو جوانی میں ایک شعر پڑھا تھا اور یادداشت پر نقش ہو گیا تھا ۔یہ سب گہرائی کی نگاہ سے دیکھ پر انسان کےنفس مدرکہ کی شوخیاں ہیں ہستی و نیستی از دیدن و نا دیدن من۔چہ زمان و چہ مکاں "شوخیءگفتار" من است
  8. سید عاطف علی

    مولی اور حیرت ناک فائدے

    نور سعدیہ جی ۔جب حیرت انگیز چیزیں "حیرت ناک " ہو جائیں تو مولی نوشی میں کیا حرج ہے ؟:)
  9. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اچھا تو یہ بتا ئیےکہ کیا بچوں کی بھی اجازت دیتا ہے ؟یا ا س کی بھی قیود ہیں ؟ اگر ہیں تو کیا ؟
  10. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    مذہبی قیود کا لحاظ نہیں کرتے یا اکثریت لا مذہب ہے ؟ جہاں تک میرا علم ہے تو شاید کوئی مذہب بھی اس کی اجازت نہیں دیتا خواہ آسمانی ہو یا غیر الہامی۔ اور اگر مذہب کوئی نہیں تو شادی کیا مقصد سمجھ کر کرتے ہیں کیا کوئی مجبوری ہوتی ہے ؟
  11. سید عاطف علی

    پتھر کے دور کے اوزار تو مل گئے مگر مالکان کا کوئی نشان نہیں

    ریونز اور میگ پیز جیسے پرندگا ن کا تنکوں کو مطلوبہ لمبائی میں توڑ کر استعمال کر نا اوزار کے وضع کر نے میں شمار کیا جاسکتا ہے۔جبکہ ریونز ہی میں کچھ اوزاروں کو مستقل اپنے پاس رکھنا بھی مشاہدے میں آیا ہے۔
  12. سید عاطف علی

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    ریا کو بمعنی دھوکا تو بالکل استعمال کر سکتے ہیں مگر ریا کو مذکر کیسے باندھ سکتے ہیں ؟
  13. سید عاطف علی

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    کاشف میرا مطلب ہے کہ جب ریا مؤنث ہے تو بڑا کیسے ہو گئی ، بڑی ہونی چاہیئے ناں۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    یہ بات فاتح بھائی کو کہتاہوں کہ شادی سے پہلے شادی کا تجربہ کا سننے میں آیا ۔۔۔۔ موت سے پہلے مرنے کا پھر بھی نہیں ۔ ویسے عارف کیا ایسی تحقیق پر عمل کرنے سے باقی زندگی پر سکون گزر جاتی ہے ؟؟؟ اس تحقیق کا بدیسیوں نے کیا نتیجہ نکالا ؟؟؟
  15. سید عاطف علی

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    اس کا کیا مطلب ہوا ؟
  16. سید عاطف علی

    عاشقی سے بڑا رِیا ہی نہیں

    کاشف بھائی ریا اردو میں مؤنث استعمال ہو تی ہے۔
  17. سید عاطف علی

    ایگناسٹک

    زیک بھائی یہاں میری نیت ( یا وہم و گمان ) ہر گز حقارت کی نہیں تھی جیسا کہ پہلے معذرت پیش کر چکا ہوں ڈرپوک کہنے کی وجہ سے۔ مجھے تو یہاں کسی کا مذہب بھی نہیں معلوم البتہ انسان کا کہا ہوا (اور لکھ ہوا) لفظ لفظ اس کی فکر اور شخصیت کا عکاس ہو تا ہے ، بس مجھے بھی ان محدود مراسلات سے تاثر اور رجحان...
Top