فاتح بھائی ۔ ڈر تو ان سب چیزوں کا بھی ہو سکتا ہے اور اس کے علاوہ ان تمام فکری الجھنوں اور قدروں کا بھی ہو سکتا ہے اور ان جو ان کا ذہن اور قلبی واردات اور سنبھال نہ سکے ۔لیکن یہ نظرئے کے طور پر اختیار کرنا شخصی وانفرادی پہلو پر منحصر ہو گا۔
بہر حال ان کی قلبی واردات کا "عام" مذہبی یا غیر...