نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    زیک یہ تمہاری ہی سوچ اور انداز فکر ہے:)۔بلکہ شاید رد عمل;) تبر ک مانتا تو ہر چیز میں شامل ہو نے کی ترغیب ہوتی۔
  2. سید عاطف علی

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    پکانےاور برتنوں میں کیا حرج ہے بھائی۔ چیز کو دیکھو کہ حلال ہے یا نہیں ۔اگر کوئی مسلمان سور پکالے تو پھر کیا حلال ہو جائے گا ؟ ویسے ہر کسی کا اپنا اختیار ، اپنی سمجھ اور اپنی ہی دلیل ہے سو ہوا کرے۔یقیناََ۔
  3. سید عاطف علی

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ارے میرے یارو میرے بھائیو میری بہنو ۔ مسلم یا غیر مسلم انسان ہو تے ہیں ۔ کھانا یا برتن تھوڑا ہی غیر مسلم ہوتے ہیں ۔ کیا مسلمانوں کے گھر کے برتن بھی مسلمان ہوتے ہیں ؟ ہم تویہ جانتے ہیں کہ نصرانی یا یہودی بھی اگر اللہ کا نام لے کر ذبح کرے تو مسلمانوں کے لیے ٹھیک ہے ۔ ہاں اگر حرام کی کمائی کا ہے...
  4. سید عاطف علی

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ارے بھائیو بہنو ۔ حقے کے موضوع پر واپس آؤ ، نہیں تو اس دھاگے کا حقہ پانی بھی بند ہو جائے گا۔:)
  5. سید عاطف علی

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    ادب دوست بھائی صاحب ۔ کیا کریں ۔۔۔اس پرورش لوح و قلم کا گراں بار نہ ہوتا تو بالیقیں مصلحتوں کی حکمت میں لپیٹ دیتا۔۔۔ جو وارد ہوا سو سپرد قلم کردیا ۔ ادب دوست :)
  6. سید عاطف علی

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    کچھ سوڈانی دوستوں کے ساتھ ایک ولا میں رہنے کا اتفاق ہواتھا ۔ ان کے ساتھ دو ایک مرتبہ شیشےکا کش لیا تھا یاد نہیں کیا ذائقہ تھا شاید سیب کا فلیور تھا لیکن اس وقت اچھا لگا تھا ۔سگریٹ کی طرح ناگوار اور گراں نہیں تھا کہ اس کا ذائقہ بھی انجینئرنگ کالج میں ایک دو دوستوں کے طفیل ایک آدھ کش سے چکھا ہوا...
  7. سید عاطف علی

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    آہا ۔۔واہ ۔ ذیشان بھائی ۔ اس طرح تو عربی کے بہت سے رموز و اوقاف اور بھی پتہ چل گئے ۔ اب شاید تو اسی کی بورڈ سے مکمل عربی لکھی جا سکتی ہے ۔ ویسے آلٹ اے سے بھی اوپر ہمزہ والا الف ۔ آجاتا ہے۔اور الٹ شفٹ اے سے نیچے والا ۔۔۔ یہ تو زبردست اودھم کام ہو گیا ۔:bomb: بہت خآص شکریہ سید ذیشان اینڈ...
  8. سید عاطف علی

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    یہاں دفتر میں تو پاک اردو انسٹالر تھری ڈاٹ ٹو ہے ۔ گھر پر بھی یہی ہو گا۔
  9. سید عاطف علی

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    ابھی فرائض منصبی پر ہوں تھوڑی دیر میں رخصت ہوتی ہے اور گھر جاکے بتاتا ہوں ۔
  10. سید عاطف علی

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    کیبورڈ میں کیا طریقہ ہے ۔ وہ تو انسٹال بھی کیا ہوا ہے اس کا میپ ؟
  11. سید عاطف علی

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    زیک اس سے تو وہی جو میں نے ابھی بتایا تھا آتا ہے دو نقطوں والا کیپٹل اے۔Ä
  12. سید عاطف علی

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    آلٹر سولہ سو بیس سے تو "ٹ " آرہا ہے ۔ اور یہ 1620 ہیکس 654 کا متبادل ہے ۔ ۔۔۔ اب بتاؤ کہ ہمزہ والے الف کا کیا ہوگا ۔ اوپر اور نیچے دونوں ۔
  13. سید عاطف علی

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    ایسکی کوڈ کی طرح آلٹر چھ سو تیئیس کے ذریعے۔گول والی ہ اورآلٹر چھ سو چوّن سے کیپٹل اے پر دو نقطے آجاتے ہیں ۔ :curse: عجب معاملہ ہے۔
  14. سید عاطف علی

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    یہاں لکھوں کس طرح یہ تو بتاؤ۔بھائیو اور یہ کوڈ کہاں رکھوں ۔ نیز نیچے والے کا کوڈ کیا ہے ؟
  15. سید عاطف علی

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    ارے واہ زبردست ۔۔۔ کیسے بھئی۔۔۔ ۔ کوڈ بتاؤ ۔یہ تو بئی مانی ہے ۔۔ کاپی پیسٹ کی نہیں ہو رہی ۔
  16. سید عاطف علی

    تخلص کا نشان کہاں ہے؟

    کیا کسی طرح الف کےاوپر اور نیچے ہمزہ لگایا جاسکتا ہے ۔ عربی رسم الخط کے لیے ؟ مثلاََ ۔ ۔۔۔ ۔۔ لِا َء نَّہ‘۔۔(۔ تلفظ ۔۔۔۔۔ لِ اَنَّ ہو ۔۔۔۔وزن مفاعلن) ۔۔۔۔ مگر اس میں ہمزہ الف کے بعد آجا تا ہے ؟ میں چاہتا ہوں کہ یہ ہمزہ الف کے عین اور یا عین نیچے لکھ سکوں بالکل ایسے جیسے زبر زور زیر ہوتا...
  17. سید عاطف علی

    فنِ خطاطی: وقت کی دھول میں گُم ہوتا پیشہ!

    ٹیبلیٹ کی سطح اور اس پر اس کے خاص قلم کے درمیان فرکشن کو ایفشینٹ یکسا ں ہو گا جبکہ کاغذ قلم کے یا تختی قلم کے درمیان سیاہی کی نمی اور سطح کی نوعیت کے مطابق ہاتھ کی روانی اور رواشنائی کے مطابق ان کا ہلکا گہرا ہونا وغیرہ کے بہت سے پہلو ایسے ہیں جن سے دونوں میں بہت فرق ہو جاتا ہے اسے ایک خطاط کا...
Top