نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید جناب مخدوم احمد ذیشان ہاشمی صاحب ۔
  2. سید عاطف علی

    کس طور اُن سے آج ملاقات ہم کریں

    لفظ شرح کی کافی "شرح "تو ہو چکی ، ایک معروف شعر ذہن میں فی الفور آتا ہے مولانا کا ، اگر چہ فارسی ہے۔ پر برمحل ہے کہ سینہ خواہم شرحہ شرحہ از فراق تا بگوئم شرحِ درد اشتیاق۔ ۔ شرح (شرح ِ آرزو وغیرہ ) تو واضح ہے ہی۔ البتہ شرحہ فارسی میں کتلے(قاش) کی شکل کٹے ہوئے گوشت کو کہا گیا ہے اوراصل پر لوٹیں...
  3. سید عاطف علی

    پنجابی سکھائیے

    حمیرا جی لیجیئے ہم بھی آغاز کرتے ہیں ۔اب "ماریا جے" کا ایکو ریٹ ترجمہ بتائیں چند ایک مثالوں کےساتھ ۔
  4. سید عاطف علی

    چین میں ٹانگوں والی مچھلی واکنگ فش کی دریافت!

    یہ تو " مڈ سکِپر " کے مشابہ ہے ۔اور وہ تو بہت معروف ہے۔ mud skipper
  5. سید عاطف علی

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بہت بہت مبارک ہو زین آپ کو۔۔آپ سب کے لیے اور بیٹی کے لیے دعائیں
  6. سید عاطف علی

    جڑواں بچوں کی دو مختلف برسوں میں پیدائش !

    یہ تو ٹھیک ہے کہ ایسا ہوا گا کہ الگ سال پیدا ہوے ۔ مگر یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ سالگرہ بھی الگ منائیں گے۔:D
  7. سید عاطف علی

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    في عهد عمر بن الخطاب جاء ثلاثة أشخاص ممسكين بشاب وقالوا يا أمير المؤمنين نريد منك أن تقتص لنا من هذا الرجل فقد قتل والدنا قال عمر بن الخطاب: لماذا قتلته؟ قال الرجل : إني راعى إبل وماعز.. واحد من جمالي أكل شجره من أرض أبوهم فضربه أبوهم بحجر فمات فامسكت نفس الحجر وضربت ابوهم به فمات قال عمر بن...
  8. سید عاطف علی

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    فاتح بھائی میری فکر کا طائر ابھی ان امکان کی پہنائیوں اور گہرائیوں سے لوٹا ہی نہیں ، لگتا ہے پذیرائیوں کی حاتم بخشی اور معجون کی لطافت سے " ہم کنار" ہو کر کہیں کھو گیا۔ در اصل یہ شعر کچھ زیادہ ہی پسند آیا۔ گویا سماں بندھ گیا ہو :)
  9. سید عاطف علی

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    افف ۔ امکان پذیری کی تجسیم ۔ لگتا ہے دماغ کئی معجونوں کی جگالی کرتا رہا اس شاہکار کی تجسیم کے لیے۔ خوب قوی انداز اپنا یا ۔ فاتح بھائی ۔ بہت پسند آئی ۔ ماشاءاللہ
  10. سید عاطف علی

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ارے یہ کیا ہوا ؟۔۔۔۔وہ دھاگا تو اچھا جارہا تھا ۔
  11. سید عاطف علی

    خواب میں محوِ خواب میرے ساتھ ۔ فاتح الدین فاتح

    آہاہا۔خوااب میں محو خواب کیا کہنے فاتح بھائی ، کیا بات ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    عربی ادب کی ایک لازوال نظم :::::: کعبہ میں لٹکی نظم:::::امیر حسن نورانی کے قلم کا کرشمہ

    قفا نبك من ذِكرى حبيب ومنزل - - - بسِقطِ اللِّوى بينَ الدَّخول فحَوْملِ فتوضح فالمقراة لم يَعفُ رسمهاَ - - - لما نسجتْها من جَنُوب وشمالِ ترى بَعَرَ الأرْآمِ في عَرَصاتِها - - - وقيعانها كأنه حبَّ فلفل كأني غَداة َ البَيْنِ يَوْمَ تَحَمَلّوا - - - لدى سَمُراتِ الحَيّ ناقِفُ حنظلِ وُقوفاً بها...
  13. سید عاطف علی

    کیا آپ جانتے ہیں GLONASS کیا ہے؟

    بیس سال قبل میں بیس بائیس کا ہی تھا ۔اور ہاں ۔ ارے ادب دوست بھئی آپ چالیس سے زیادہ سالہ شخص کو نو عمر کہہ کر کیا کوئی اشارہ دے گئے ۔ سو شارکین و قارئین ِ لڑی سے گزارش کردوں کہ اب آپ کو قبلہ و کعبہ کے القاب کے ساتھ مخاطب کیا جائے ؟ ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    کیا آپ جانتے ہیں GLONASS کیا ہے؟

    گلوناس نظام اور دوسرے جیو سنکرونس پوزیشننگ نظاموں کے بارے میں پہلی مرتبہ 95 میں" کچھ" پڑھا تھا ۔ الیکٹرانکس کے تیسرے سال میں اب تو یہ یاد نہیں کہ کیا کیا پڑھا تھا۔:unsure: کیونکہ ۔۔۔۔اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد۔۔۔۔
  15. سید عاطف علی

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    اور اگر اصل کو دیکھیں تو سوال کی جمع اسئلۃ اور جواب کی اجوبۃ ہے ۔(بر وزن سلسلہ ):)
  16. سید عاطف علی

    تعارف فقیر ِ راہ ہوں اور جستجو نگاہ کی ہے

    بہت بہت ۔خوش آمدید سعید صاحب
  17. سید عاطف علی

    اصل کنگ کانگ ایک لاکھ سال قبل زمین پر موجود تھا، ماہرین!

    بہت زیادہ ۔۔۔ ویسے کنگ کانگ کو 90 فٹ کا کیوں بنایا گیا تھا ؟:sneaky:
  18. سید عاطف علی

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    واٹس ایپ کو گوگل کروم پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ایک پلگ ان نصب کر نا پڑتا ہے اور ایک عارضی بار کوڈ سکین کر کے واٹس ایپ کے انٹرفیس کو پی سی پر لایا جاسکتا ہے۔
Top