نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    2015 کی پسندیدہ ایپس!

    مائکرو سوفٹ کا ریموٹ ڈیسک ٹاپ کا کلائنٹ بھی کافی اچھا ہے ۔ کیا کوئی ایسا ٹرمینل سرور اینڈرائڈ کے لیے بنا ہے ؟ جس کا کلائنٹ پی سی پر ہو ۔
  2. سید عاطف علی

    فارسی شعر کا ترجمہ

    عشق کی دنیا میں سمند بھی بنو اور مچھلی بھی بنو دریا کی سطح سلسبیل ہے اور گہرائی آگ ہے
  3. سید عاطف علی

    محفل سلو یا ڈاؤن

    آج دو پہر بھی کئی مرتبہ کئی کئی منٹ تک مسلسل مسئلہ رہا تھا ۔
  4. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    کچھ عرصے قبل رابرٹ موگابے صاحب کی ایک سالگرہ کی خبر نظر سے گزری تھی موصوف غالباََ سو کے قریب ہو رہے ہیں ۔ جشن میں مگر مچھ ہاتھی اور شیر کی ڈیلی کیسیوں کا ذکر خیر تھا۔:)
  5. سید عاطف علی

    معیار ہے سخن تو حوالہ نہ دیکھئے

    واہ بہت اچھی غزل ہے جناب ۔ بہت خوب
  6. سید عاطف علی

    مراکش کی ایک نایاب تاریخی تصویر

    یہ تو واضح ہے ہی کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیر والوں کی مرضی سے ہونا چاہیئے لیکن مجھے کچھ کشمیریوں سے اتنا پتہ چلا کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پاکستان سے آزادی کوئی تحریکی جدو جہد نہیں ہو رہی ۔ البتہ انڈیا والے کشمیر میں انڈیا سے آزادی کی موومنٹ بہت شد و مد کے ساتھ مدت سےجاری ہے ۔ واللہ اعلم...
  7. سید عاطف علی

    آتشِ رنج و الم ، سیلِ بلا سامنے ہے

    واہ ظہیر صاحب واہ ۔ بہت خوبصورت غزل ہے ۔ کمال لہجہ ہے ۔ بہت خووب
  8. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    نہیں تابش ۔یہاں پیش "کیا گیا" سلاد بھی تو بہت خوب صورت ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    اشیاء کے لیے مذکر مونث کا کائی قاعدہ نہیں ہوتا ۔اس کے لیے اہل زبان کے رواج کا تتبع کر نا پڑتا ہے اگرچہ کہیں کہین اہل زبان مین بھی اختلاف ہوتا ہے ۔ایسی صورت میں کسی اور بنیاد پر ترجیح دی جاسکتی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ہم سلاد کو مذکر استعمال کرتے آئے ہیں آپ کے ہاں مونث کہا جاتا ہے ؟۔ ویسے خوبصورت سلاد ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ڈکشنری کی مدد سے یہ عربی نتیجہ ملا۔ بُرص۔ ابو بریص۔
  12. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    نہیں وہ تو"ضب " کہلاتی ہے اور بہت بڑی ہو تی ہے اور ہربی وور بھی۔ یہ گیکوز تو اکثر چھوٹی ہی ہوتی ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    صحرائی چھپکلی کہہ لیں ۔ گیکوز کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ اپنی آنکھوں کو زبان سے چاٹ کر تر رکھتی ہیں کیوں کہ ان میں سے اکثر کے پپوٹے نہیں ہوتے۔۔۔آنکھیں ماربل کی طرح خوبصورت ٹیکسچر رکھتی ہیں۔سیکڑوں اقسام ہیں ۔ صحرائی ہونے کی وجہ سے پاؤں کی پیڈز بھی اونٹ جیسے ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    خبردار ! کوئی اسے کوئی ہاؤس لزرڈ نہ سمجھے ۔ ابھی چند منٹ قبل بیگم کی چیخ سن کے گھبرا کے کمرے کی طرف دوڑا تھا ۔واپس آیا تو 2015 کایہ شاہکار جنم لے چکا تھا۔ ڈیزرٹ گیکو کا ایک کیوٹ سابچہ ۔لمبائی تقریبا 6 سینٹی میٹر (میکسمم) ۔بیگم کی چیخ بلامبالغہ ایسی تھی کہ گویا" سینٹی " ہٹا دیا جائے۔:) کیمرہ...
  15. سید عاطف علی

    مدتوں تک اہل دل کو یاد آئے گی غزل

    بہت اچھے تیور دکھائے ہیں غزل میں البتہ اتنی اچھی غزل کے ایک شعر میں "مصرعوں" کو فاعلن کا ہمو وزن باندھا جانا چاہیئے ۔ مجھے یہ غزل کے شایاں نہیں لگ رہا۔ تکنیکی اعتبار سے اس کو" مصرع" بھی کیا جائے تو کافی ہے۔با قی غزل واقعی قابل شتائش لگی ۔
  16. سید عاطف علی

    وہ بھی اب مجھ کو بہ اندازِ زمانہ مانگے

    واہ ۔ یہ غزل تو آج نظر میں آئی ۔ واہ۔
  17. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    میں سمجھتا تھا کہ فارسی میں گیند کے لیے "گوی " یا " گاو "ہے۔ غالب کے ایک شعر میں بھی شاید یہ ہے ۔ توپ اردو میں بھی گول سے معنوی قربت بھی رکھتا ہے ۔ ہے ۔ جیسے توپ کا گولہ ۔ :)
  18. سید عاطف علی

    کچھ جرم نئے اور مرے نام لگادو

    جناب کی محبت اور حسن نظر ہے ۔ورنہ ہر کلام میں جتنی انٹرنسک قوت کشش ہوتی ہے وہ اسی سے پتہ چلتی ہے کہ وہ قاری کی توجہ کس گہرائی سے کھینچتی ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    اور امیر خسرو کا وہ شاہکار کہ : گفتم کہ روشن از قمر ،گفتا کہ رخسارِ منست گفتم کہ شیرین از شکر ،گفتا کہ گفتارِ منست ۔۔۔الخ۔۔۔۔
Top