واہ بہت اچھے ظہیر بھائی کمال۔۔۔۔۔
دیوانوں والے شعر میں مجھے لگا کہ اندیشہ کا جوڑ کچھ پیوستہ نہیں کہ دیوانگی کو پہنچ جائیں تو سلاسل اور اندیشے بے معنی ہوجاتے ہیں یہاں "افکار" یا تصور یا نظریہ وغیرہ شعر کو ذرا بلند کر تا ۔ تاہم یہ میرا اپنا خیال ہے ۔ ۔ ۔ شعر بلکہ پوری غزل اپنی جگہ بہت حال...