اس کا مطلب ہے کہ یہ دم سات سو ملین سال قبل موجود تھی۔ اب کی کیا گارنٹی ؟
جب آپ کسی خلائی جسم کو دیکھتے ہیں تو آپ کو اس کا اتنےسال پرانا ماضی دکھائی دے رہا ہوتا ہے جتنے نوری سال وہ آپ کی زمین یا دوربین سے دور ہوتاہے۔
مثلاً ہمارا سورج زمین سے آٹھ نوری منٹ دور ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم تک جو دھوپ...