نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    ایک مشاہدہ یہ بھی ہے کہ فارسی میں اور اردو میں شامل عربی الاصل الفاظ میں اگر چہ معنی استعمال اور اصل سے قریب اور مربوط ہوتے ہیں لیکن عموما اردو میں عربی الفاظ کے معنی کسی محاوراتی اسلوب میں ڈھلے ہوئے ملتے ہیں جو اصل سے ہٹ کر بھی عام استعمال ہوتے ہیں (مثلاً۔ تکلیف۔انحصار ۔ )جبکہ فارسی میں...
  2. سید عاطف علی

    تعارف سید عاطف علی

    شکریہ ۔ واقفیت تو ہے فارسی و عربی سے البتہ استعداد بہت محدود ہے ۔۔ میں آپ کوان باکس میں ربط بھیجتاہوں۔اداب
  3. سید عاطف علی

    تعارف سید عاطف علی

    بہر حال شکریہ الہلال
  4. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    سکور بھی تو بتاؤ۔ یارو۔
  5. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    آپ کو صمیم قلب سے خوش آمدید جوگی صاحب ۔ آپ اپنا مزیدباقاعدہ تعارف ،تعارف کے زمرے میں پیش کرسکتے ہیں ۔ امید ہے آپ کی شرکت یہاں خوش آئند ہو گی۔
  6. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    زلفی صاحب جی ہاں غالب کا یہی مصرع بطور طرحی مصرع ،اس مشاعرے کے لیے دیا گیا ہے۔
  7. سید عاطف علی

    پابندی وقت کا مختلف ممالک میں کیا مطلب ہے؟

    میری شادی کراچی کے ابولحسن اصفہانی روڈ پر ایک ہال میں ہوئی ۔کوئی ساڑھے دس پونے گیا رہ بجے ہم نمٹ کر گھر آگئے ۔ اسی وقت ، کوئی گیارہ پونے گیارہ بجے ، کسی چھوٹے سے کام سے مجھے ایک دو منٹ کے لےہال واپس جانا پڑا جو گھر سے پانچ منٹ ہی کے راستے پر تھا ۔وہاں پہنچ کر معلوم ہوا کہ کچھ مہمانان گرامی...
  8. سید عاطف علی

    مصرعوں کا ملک شیک

    کریما ببخشائے بر حال بندہ کہ ہستم اسیر ِکمیٹی و چندہ شیرازی اور اکبر آبادی کھچڑی
  9. سید عاطف علی

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    آپ اس سے گوشت کی ہجے پوچھ لیتے ۔ خواہ مخواہ لاجواب و شرمندہ ہوئے۔
  10. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کم از یک دم زدن ما را اگر در دیده خواب آید غم عشقت بجنباند بہ گوش اندر جرس ما را انوری اگر ہماری آنکھوں میں لمحے بھر کو نیند آجاتی ہے ۔ تو تمہارے عشق کا غم ہمارے کان میں گھنٹی بجا دیتا ہے۔
  11. سید عاطف علی

    فورم کے اعداد و شمار

    اچھا ۔۔۔۔کافی ریشو تھا سپیم والوں کا ۔:eek:
  12. سید عاطف علی

    مصرعوں کا ملک شیک

    بہت خوب راحیل ۔ لیجیے ایک امتزاج۔غالباََ اکبر اور حالی کا مکس فلیور ہے ۔ بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بی بیاں تھی جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
  13. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    کیوں کر ۔کا مطلب ہوتا ہے۔ "کیسے "۔ اور۔" کس طرح "
  14. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    چوہدری صاحب۔اس کا مطلب ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر۔ :)
  15. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    خوش آمدید صمیم قلب سے ۔ محمد تابش صدیقی بھائی ۔ ذرا کچھ اور دعوت نامے چھپوائیے ۔ رونق میں اضافہ ہوا چاہتا ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    چست گشتی آلہ گفت و شنید میں متحرک تصاویر کی تدوین

    ماسوائے فرنگی زبانوں کے ۔:LOL:
  17. سید عاطف علی

    نصرت فتح علی ایسا بننا سنورنا مُبارک تُمہیں

    فکرعقبیٰ ۔۔۔ شاید ٹائپو
  18. سید عاطف علی

    وہ مخلص تھی۔۔۔۔

    ارے کیا اتنی فکر کر تے میاں ۔۔۔ اس کو ریفری نے کبھی میچ سے باہر نکالا ہوگا اور بس ۔
Top