صدرمشاعرہ اعجاز صاحب محترم مہمانِ خصوصی منیر انور صاحب ،تمام شعرائے کرام، اور عزیز قارئین، السلام علیکم و رحمتہ اللہ
اپنی معذرت بھی پیش کرتا ہوں کچھ ذاتی مسائل اورمصروفیات کے سبب اور یہاں حج کی سرگرمیوں کے آغاز کی وجہ سے جو تاخیر کا سبب بنے۔
مبارکباد خلیل صاحب کو ، مقدس بہن کو، تابش صدیقی...