نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اینڈرائڈ پر القلم قرآن مجید ویب ٢ کی آیات درست نهیں آتیں۔

    کسی امیجنگ ویب سائٹ مثلاً فلکر یا فوٹو بکٹ وغیرہ پر تصویر اپلوڈ کریں (یا فیس بک سے) اور اس کا پبلک لنک حاصل کرلیں۔ مراسلے کی ٹول بار میں سے تصاویر والا بٹن دبائیں جو سمائیلی کے برابر ہے تو ایک باکس آئے گا اس میں وہ لنک پیسٹ کردیں ۔ اس طرح تصویر یہاں آجائے گی۔
  2. سید عاطف علی

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    اور قیصرانی صاحب کا ذکر خیربھی تو آجائے ۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    شاید دوسرے مصرع کا مطلب ہے کہ '' افسوس ! کہ ہم نے عمر کی پونجی سستی بیچ دی''
  4. سید عاطف علی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    ذاتی خیال یہ ہے کہ جو چیز انسانی جسم کی ساخت کے مطابق سلی ہو اسے پہنا جاتا ہے مثلاَ جس طرح قمیض اور شرٹ میں آستین اور شلوار اور پینٹ میں پائنچے وغیرہ ۔ اسی لیے تہبند ،دھوتی، پگڑی اور احرام وغیرہ باندھے جاتے ہیں پہنے نہیں جاتے خواہ وہ سلے ہوئے ہی کیوں نہ ہوں ۔ اور ہاں ! اگر کوئی پہننے کے لفظ کو...
  5. سید عاطف علی

    فارسی شاعری بوسہ - فروغ فرخزاد (مع ترجمہ)

    محمد تابش صدیقی بھیا کی ایپ کام آئی ۔ اللہ خوش رکھے۔ مری تقدیر ہے خاشاک سوزی فقط بجلی ہوں میں حاصل نہیں میں
  6. سید عاطف علی

    فارسی شاعری بوسہ - فروغ فرخزاد (مع ترجمہ)

    حاصل کا ایسا استعمال اردو میں بھی ہوا ہے اگرچہ کم ہو۔ غالبا ڈاکٹر اقبال نے بجلی کے ساتھ استعمال کیا ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    میں ہمیشہ سے بائیں ہاتھ پر باندھتا ہوں ۔اور ہاں گھڑی کے لیے پہننا درست نہیں باندھنا استعمال ہوتا ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    ایسی تنک لباسی ہے کہ شرمندہ عریانی ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بند کو فع نہیں کر سکتے ، فاع ہی لازم ہے ، اگرچہ عروضی مجبوری ہی کیوں نہ ہو ۔ بند کی اصل فارسی ہے اور ایسا محض کچھ ہندی کے الفاظ میں ہی مناسب لگتا ہے ۔ یہاں یہ مسئلہ ہے کہ بند کو صحیح پڑھا جائے تو حیرانی کو حرانی پڑھنا پڑ رہا ہے۔یہ ایک اور الگ بات ہے کہ حیرانی لفظ ہی میرے نزدیک درست نہیں جبکہ...
  9. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اسلوب بیان ایسا ہے کہ لفظی ترجمہ بھی گویا یہی بنتا ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بترس ازآہ مظلوماں کہ ہنگام دعاکردن اجابت از در حق بہر استقبال می آید مظلوم کی آہ سے ڈرو کہ جس وقت وہ پکارتا ہے تو در حق سے قبول ہوتی ہے۔
  11. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مدعی در گذر از دعویء طرز بیدل سحر مشکل کہ بہ اندازہ ء اعجاز رسد اے مدعی ، تو بیدل کے انداز کے دعوےکو چھوڑ ہی دے تو اچھا ہو جادو،خواہ کتنا ہی موثر کیوں نہ ہومعجزے کےآگےبھلاکب ٹھہرتا ہے ابو المعانی
  12. سید عاطف علی

    دلِ ناز تھوڑا کشادہ تو کیجئے

    عباد اللہ بھائی! آپ بھی کر دیجئے کی ہمزہ ہٹا کو اسےدیجیے کرکےعمدہ تر کر لیجیے ۔
  13. سید عاطف علی

    دلِ ناز تھوڑا کشادہ تو کیجئے

    کیجئے میں ہمزہ نہ لکھا جائے تو اچھا زیادہ ہو ۔
  14. سید عاطف علی

    ایسی تنک لباسی ہے کہ شرمندہ عریانی ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    یہ مصرعے شاید درست بحر میں نہیں۔بحریں مخلوط ہو رہی ہیں ۔ چھیڑ کری اچھا نہیں ۔ خواب کئے تہہ اک کمرے میں، ایک میں بند حیرانی ہے ایک کی جگہ اک آنا چاہیئے۔ تنک کی نشست درست نہیں لفظی طور پر۔ یہ ضروری باتیں ہیں ۔ اعجاز بھائی کی رائے لیتے ہیں ۔ دیکھئے کیا کہتے ہیں۔
  15. سید عاطف علی

    آپ کا کیمرہ

    کیا دھلائی والی تصاویر کھینچنے والا میگنیٹک کیمرہ اپنی طبعی موت مر چکا ہے ؟
  16. سید عاطف علی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    یہ لوگ گھڑی سے زیادہ حساس خود ہوتے ہیں کہ گھڑی کے شیشے کو خراش کا امکان کم لگے جیسا کہ ہم لوگ موبائل پر حفاظت کی غرض سے سکرین کی ایک شفاف شیٹ پہلی فرصت میں لگواتے ہیں :p۔ اور کچھ لوگ دیکھا دیکھی اور پھر عادتاً۔
  17. سید عاطف علی

    کیا آپ گھڑی پہنتے ہیں؟

    میرے خیال مین یہ ایک پرانا مگر با معنی اور منطقی خیال ہے ۔ گھڑی کیوں کہ ایک حساس اور نازک مشین ہوتی ہے ( یاتھی) لہذا اسے بائیں پاتھ میں باندھے جانے کا رواج ہوا کیوں کہ دائیں ہاتھ میں کام کرنے کے ساتھ گھڑی کو جھٹکے لگنے کا امکان کم رہے (یہ الگ بات ہے کہ کام کی نوعیت کچھ بھی ہو) اور گھڑی کی چابی...
Top