نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آپ کی محبت ہے ۔ورنہ خوشہ چینوں میں ہے اپنا نام تو ، جہاں ٹھنڈی چھاؤں دیکھی غریب الوطنی کا غم غلط کرنے بیٹھ گئے۔ دلا نزد کسے بنشیں ،کہ او از دل خبر دارد بہ زیر آں درختے رو کہ او گل‌ہا ئے تر دارد
  2. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    :congrats: دس ہزاری پذیرائیوں پر تو طغرہ آویزاں ہونا چاہیئے۔ میں اللہ کے حضور علم و حکمت کے لازوال الماس و مروارید اور محبتوں و شوخیوں کے موتیوں کی قدردانی کی توفیق کے لیے سر بسجود ہوں ۔ اور اپنے عزیز و مشفق دوست محمد وارث صاحب کو اس سنگ میل پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور دیگرتمام شارکین...
  3. سید عاطف علی

    شعر برائے اصلاح

    جی ہاں اس طرح مذکورہ متدارک بحر میں آرہا ہے میں نے غلطی کی۔ معذرت قبول کیجیے۔ دراصل میں "کانٹوں" میں سے و کے اسقاط کا ادراک نہیں کر سکا تھا یا یوں کہیے کہ اس کو قبول نہیں کرسکا تھا شاید اس کہ یہ اس بحر کی روانی میں حائل ہوتا محسوس ہوا تھا ۔ آداب۔
  4. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بے پرده عیب ہائے خود اظہار میکنیم فرصت بہ عیب جوئیِ یاران نمیدہیم صائب۔ اپنے عیوب خود ہی کیے ہم نےآشکار یاروں کو عیب جوئی کا موقع نہیں دیا منظوم ترجمہ۔
  5. سید عاطف علی

    شعر برائے اصلاح

    اس طرح محض پہلا مصرع بحر میں آیا ہے ۔ اگر یہی بحر اختیار کر نی ہے تواس طرح کر سکتے ہیں رَہ کے کانٹوں سے مجھ کو ملا حوصلہ۔
  6. سید عاطف علی

    شعر برائے اصلاح

    کونسی بحر میں کہا ہے ؟ بحر کا پابند کریں پہلے شعر کو۔۔۔ ویسے آپ کے اس شعر پر ایک اپنا شعر زبان پر آگیا۔ آبلوں سے جنوں کو ملا حوصلہ کتنی ہی منزلیں بن گئیں رہگزر
  7. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا آینہ رفتم کہ بگیرم خبر از خویش دیدم کہ در آن آینہ ہم جز تو کسی نیست ہوشنگ ابتہاج میں آئینےکہ پاس گیا کہ اپنے آپ کی خبر لوں ۔ تو دیکھا کہ آئینے میں بھی تمہارے علاوہ کوئی اور نہیں۔
  8. سید عاطف علی

    مولانا شیرانی نے سونے چاندی کی اشرفیاں چلانے کی تجویز دیدی

    آئیڈیا بذات خود انوویٹو نہیں۔ لیکن اس کے اطلاق کا امکان اور اثرات ضرور انو ویٹو اور ٹرانسفارمنگ ہو سکتے ہیں۔
  9. سید عاطف علی

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔اللہ تعالی مغفرت فرمائے ۔
  10. سید عاطف علی

    سنو ! اے چاند سی لڑکی

    بہت شکریہ محمد ابو عبداللہ باتصویر وضاحت کے لیے ۔
  11. سید عاطف علی

    سنو ! اے چاند سی لڑکی

    جزاک اللہ نایاب بھائی ،
  12. سید عاطف علی

    سنو ! اے چاند سی لڑکی

    بھئی یہ "بنیرے" کیا ہوتا ہے ؟
  13. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    ٹینس والا فیڈرر ؟
  14. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    لگتا ہے کہ پاک آرمی ٹوٹل سولوشن کمپنی ہے ۔ پی سی بہ کے پاس فٹنیس کے وسائل بھی نہیں ؟
  15. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    لیکن اگر سویلین "آفف دا کورس" تفریح میں کر بھی لیں تو اس میں کوئی ایساحرج بھی نہیں ۔ لیکن آرمی کے ٹریننگ کیمپ کا کرکٹ سے کیا تعلق ؟یہ سمجھ نہ آیا ۔
  16. سید عاطف علی

    تعارف شاید مجھے نکال کے

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔
  17. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    یہ یہاں ملٹری ٹرینرز سے کیا مراد ہے کوئی مجھے بتائے گا؟
  18. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    انگلینڈ والوں سے مخاطب ہیں کیا ؟؟؟
Top