رنگ اور نسل کی بات تو ٹھیک ہے مگر عمر کا عنصر یہاں شاید مناسب نہیں۔عمر تو ایسی چیز ہے جس سے تو انسان محترم تر ہوتا ہے اس لیے کہ یہ انسان کا نہیں خدا کا فیصلہ ہوتا ہے ۔ کم عمر والا خود زیادہ عمر والے کا از خود "اک گونہ"احترام کرنے کا تقاضا محسوس کرتا ہے ۔
میری مرادیہاں پبلک جگہ یا ٹرانسپورٹ وغیرہ...