بہت سے قصیدے اور تضمینات ایسی ہیں جن کے مصرع تک عربی میں ہیں ۔
انا فِی عَطَش وّسَخَاک اَتَم ،اے گیسوئے پاک اے ابرِ کرم
برسن ہارے رم جھم رم جھم دو بوند ادھر بھی گرا جانا
مندرجہ بالا شعر میں ایک لفظعطش ہے، اس کے معنی پیاس کے ہیں وزن ،اسلوب اور عربی گرامر کے مطابق عطش کے ش پر ڈبل زیر ہونا چاہیئے...