نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اردو کے اعراب

    ۃ کی مثال بھی دیکھیں اردو کی بورڈ میں شامل ہے جب کہ یہ عربی ہے اور اردو میں ت یا ہ سے بدل دی جاتی ہے ۔مثلاً کلمۃ طیبّۃ کا کلمہ طیّبہ لکھا جانا ۔
  2. سید عاطف علی

    اردو کے اعراب

    اگر چہ دو پیش اور دو زیر نثر میں استعمال نہیں ہوتے تاہم شعرونطم میں عربی اور فارسی تراکیب،استعارات اورضرب الامثال وغیرہ اس کثرت سے مستعمل ہیں کہ انہیں لکھنے کا باضابطہ انتظام (خسوصاََ بقیہ اعراب کی موجودگی میں ) نہ صرف جواز بلکہ ان کے وجوب تک سوچنے پر مجبور کرنے کے لیے کافی ہے۔ اس لحاظ سے اردو...
  3. سید عاطف علی

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    سرخ رنگ کے ہیں شاید کوئی جنگلی پھل ہی ھوں ۔ زیک سے پوچھ لیتے ہیں۔
  4. سید عاطف علی

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    گھونسلے لگ رہے ہیں مجھے ، شاید ویور برڈس کی طرح کے پرندوں کے۔
  5. سید عاطف علی

    مبارکباد عارف کریم بھائی کے 27000 مراسلے

    عارف کریم !!! مبارک ہو 27کلو ہیوی ویٹ ٹائٹل ۔
  6. سید عاطف علی

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    سپاس گزار ہوں ظہیر صاحب ۔ آپ کی حوصلہ افزائی سرمایہ ہے ۔۔۔
  7. سید عاطف علی

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    میرے خیال میں تو نہیں کیوں کہ یہ اردو میں شامل نہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    مطلع اور مقطع کا پہلا مصرع وزن میں نہیں ۔نیز مطلع والے پہلے مصرع کا اسلوب کمزور ہے ۔ مطلع میں نہ کے ساتھ "ہوں" آسکتا ہے "ہیں" ٹھیک نہیں لگتا۔ البتہ محض وزن کی غرض سے اس طرح ہو سکتا ہے مگر نشست پھر بھی کمزور ہو گی۔۔ جوزباں سے نہ بیاں ہوتے ہیں۔ شبد کیا ہندی کا لفظ ہے ؟ اردو میں استعمال نہیں ہوتا ۔
  9. سید عاطف علی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک محمد تابش صدیقی ۔اللہ تعالیٰ اسے اور آپ کوخیرو برکت سے نوازے اورآپ کے لیے توشہءآخرت بنائے ۔ آمین۔
  10. سید عاطف علی

    قوافی سے متعلق ایک سوال

    ایطا کو سقم تو اعجاز بھائی کی مثال سے واضح ہورہا ہے۔ اگر غزل کے مطلع میں بیاں اور عیاں کاقافیہ استعمال کر کے قافیے کا اعلان کر دیا گیا ہے تو پھر "---یاں" کی پابندی لازم ہو گئی۔ اب یہاں وہاں جواں نشاں وغیرہ نہیں آسکتے۔ لیکن اگر مطلع میں عیاں اور نہاں کے قافیے آگئے( جو کہ ہم قافیہ الفاظ ہیں ) تو...
  11. سید عاطف علی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    میرے پاس سامسنگ نوٹ چار ہے ایک سال سے ۔اچھا ہے ہر لحاظ سے۔اینڈ رائیڈ مارش میلو چھ صفر ایک پر چل رہا ہے۔
  12. سید عاطف علی

    لیکٹوز انٹالرینس

    انٹالرنٹ اشخاص میں شاید سبز خوری کا مزاج غالب ہوجاتا ہے ۔ جبکہ دودھ آسانی سے پینے والوں کا مزاج گوشت خوری کی طرف مائل ہوتا ہے۔جیسے بلی تو دودھ پی جاتی ہے مگر بکری شاید نہیں پیتی ۔ جبکہ بچہ چاہے بلی کا ہو ، بکری کا ہو یا انسان کا دودھ ضرور پیتا ہے ۔ لیکن مجھے لگتا ہے یہاں کچھ لوگ محض اپنی...
  13. سید عاطف علی

    تعارف ًًًمحفل میں پھر آگیا ہوں میں

    پھر سے ۔خوش آمدید ۔ آپ نے جو شعر لکھا وہ آپ کی غیر موجودگی میں اب یو ں ہو چکا ہے۔ شاید مجھے نکال کے کچھ کھارہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
  14. سید عاطف علی

    لیکٹوز انٹالرینس

    میں تو ابھی تک اس سحر سے باہرہی نہیں آسکا کہ دودھ بھی کوئی ایسی چیز ہے جو انسان جیسی مخلوق کے ہضم پر بار بن سکے۔وہ تو زیک کا بھلا ہو کہ یہ مدہشہ حقیقت آشکار کی ، اور تائید بھی یہیں کے مراسلات سے ہو گئی جو حیرت پر مزید تازیانہ ثابت ہوئی۔ ویسے اگر کوئی بچہ اپنے بچپن سے ہی دودھ پینا نہ چھوڑے تو اس...
  15. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    اس اونٹ کا تو کھڑا رہنا ہی مشکل ہو رہاہے۔ کروٹ کی تو بات ہی کیا ؟
  16. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    اونٹ کی کروٹ کا آج ہی پتہ چل جائے گا۔ اور اگر پاکستان نے تعاون کیا تو آج بہت جلد ہی چل جائے گا۔ اللہ کرے پاکستانی تعاون نہ کریں۔
  17. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    ارے فکر کس بات کی ہے ۔ دو دن پڑے ہیں بنا لیں گے 566۔:laugh1: ویسے سینچریاں ہوئیں کیا؟
  18. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    198 کے حساب سے :) ۔۔۔۔۔ ڈکلئیر نہیں کیا اب تک ؟
  19. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    کیا پوزیشن ہوئی ؟دوستو ؟
Top