نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری بیٹی سے ملیں

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
  2. سید عاطف علی

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    ہمارے دو ہیں ،ایک آٹھویں میں ہے اور ایک پانچویں میں۔ دونوں بیٹیا ں ہیں۔اضافہ کوئی نہیں۔
  3. سید عاطف علی

    تولو جو ترازو میں ستم اپنے وفا میری

    کو ن سی بحر میں ہیں اشعار ؟ لگتا ہے آپ نے دو بحریں جمع کردیں ہیں ۔ جبکہ کچھ مصرعوں میں وزن درست نہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ مان یا نہ مان میں تیرا مہمان۔ :)
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بتا دیتا ہوں کہ زیرو فرق ہوگا :)
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے کبوتر کھائیں پھر فاختہ اور دیکھیں کیا فرق ہے۔ :)
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ نے کبوتر بھی نہیں کھایا ؟؟؟ یوں سمجھ لیں جیسے فاختہ جیسا ہوتا ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثقیل نہیں ہو تا ۔عین نوجوانی کی عمر میں فاختائیں بہت ماریں اور کھائیں بھی۔ کبوتر کے گوشت جیسا ہی ہوتا ہےذائقہ ان معصومیت بھرے پرندوں کا۔
  9. سید عاطف علی

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    خوش آمدید عظیم۔خوشی ہوئی تمہیں دوبارہ دیکھ کر۔
  10. سید عاطف علی

    ساتویں جماعت کے طالبعلم کی ٹیچر کے عشق میں خود کشی

    لیکن زیک خود کشی پر گن کنٹرول کا اثر ہوتا تو ہوگا لیکن منطقی طور پر شاید اتنا بڑا نہ ہو کیوں کہ اصل بات نفسیاتی کیفیت کے فیصلے پرمنحصرہے ۔میری رائے میں ۔ جب کیفیات کی بے اعتدالی ،شدت یا دباؤ میں ایسا فیصلہ ہی کرلیا جائے تو اسلحے کے علاوہ اور ذرائع اختیار کیے جاسکتے ہیں ۔ لیکن عین ممکن ہے یہ...
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹنڈ کرانی چاہیئے پاکستانی ٹیم کی آج۔
  12. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    سو کے اندر دو وکٹیں اور نکالو یارو۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

    ارے یہ کیا ہوا بھئی؟ گویا آخری کے چار پانچ اوور تو بالکل ہی ضائع گئے۔ فیلڈ میں کافی پریشر ہوگا اب۔
  14. سید عاطف علی

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    زبر دست انتخاب۔۔۔ بدر الفاتح بھائی ۔ آپ کی اور ارباب ذوق کی نذر۔ علی بن تمیم کی آواز۔
  15. سید عاطف علی

    خاکسار کی ایک غزل

    واہ بہت خوب طارق سعید صاحب خوش آمدید محفل میں ۔بہت اچھی غزل ہے۔ اس فورم میں ارکا ن کے تعارف کاایک زمرہ ہے سو کیا ہی اچھا ہو کہ وہاں اپنا تفصیلی تعارف پیش کریں تاکہ دیگر محفلین آپ کاباقاعدہ استقبال کریں اورخوش آمدید کہہ سکیں ۔ یہ اس فورم کی دیرینہ روایت ہے۔
  16. سید عاطف علی

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    جی جی محمد وارث بھائی یقینا ۔خطاب انہی سید لبید غزنوی صاحب سے ہے ۔ قلابازیوں کی مہارت گواہ ہے۔ ہم اور آپ تو ان مہارتوں کی عمر سے شاید گزر چکے۔
  17. سید عاطف علی

    برائے تنقید و اصلاح

    اس ضمن میں اگر سنجیدگی سے سیکھنا چاہتے ہیں تو پہلے سالم بحور سے آغاز کریں ۔وہاں سے مزاج موزوں ہو نا شروع ہوگا۔ ہمارے عزیز محمد خلیل الرحمٰن کافی شافی مشورے رکھتے ہیں ۔
  18. سید عاطف علی

    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔

    اس دھاگے کا اصل حاصل تووہ قلابازیاں ہی ہیں باقی کی پروا نہ کریں آپ اب بھی محترم ہیں،بھلا کوئی معصوم عن الخطا تھوڑا ہی ہوتا ہے۔ ہم تو قائل ہو گئے جناب کے۔بس اتنی تصدیق کریں کہ وہ آپ کی ہی ہیں ناں۔ میرا تو وزن اور عمر کچھ زیادہ ہے ورنہ آپ سے سیکھتا۔وزن تو کم ہو سکتا ہے لیکن عمر نہیں ۔
Top