نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    برائے اصلاح ( بحر رمل )

    غم کے موضوع ۔مِ جو ۔وسعت ہے اس طرح بحر ٹھیک ہوجاتی ہے مصرع کی۔
  2. سید عاطف علی

    نعت برائے اصلاح

    والضحی کا وزن فاعلن ہوگا۔مفعولن درست نہیں ۔ نعت اچھی ہے۔ محتاجوں میں ں اضافی ہے۔مخاطب میں محتاجو! ہونا چاہیئے۔ اس مصرع میں کچھ ٹائپو غلطی ہے ۔ اگر نہیں تو مصرع کا وزن درست نہیں ۔ یہاں با کو بعزت کیا گیا ہے یہ درست نہیں۔
  3. سید عاطف علی

    اشعار برائے اصلاح

    یہاں رستے رستے کی بجائے سیدھے رستے ہو تو کیسا رہے ؟ گمراہی کی مناسبت سے ۔
  4. سید عاطف علی

    ایک خوبصورت نظم "سرد زادے"

    اس سے بہتر ہے ۔ ایک زمرہ ادبی ملٹی میڈیا ۔ لیکن اس ضمن میں محمد وارث بھائی کی رائے اہم ہوگی۔
  5. سید عاطف علی

    غمِ روزگار

    منہ کی بات چھین لی ۔ اور خلیل بھائی کی کیا ہی بات ہے ۔خوب آراستہ کر کے کھڑا کر دیا نظم کو "آزادی" سے منظوم کر کے۔کمال ہے ۔ ویسے تو اپنے مزاج کو نثری "منظومات" حتی کہ آزاد منظومات ذرا کم ہی بھاتی ہیں ۔ لیکن اگر ڈھنگ سے کہی جائیں تو توجہ مرکوز کر لیتی ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    برائے اصلاح ( بحر رمل )

    دوسرا مصرع بہتر ہونا چاہیئے ۔ مبہم سا ہے۔ دکھ کی جگہ غم بہتر ہے۔ لفظ کے محل کی رعایت کےلحاظ سے۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر بھی ضروری ہے صبر کے ساتھ ساتھ ۔ دونوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
  8. سید عاطف علی

    پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی

    ثم بولتی بندوی۔ ۔اپڈیٹ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    وہی متاعِ دعائے نا مستجاب کیوں ہے

    مطلع میں آپ نے انتساب (اسم) کو منسوب (صفت) کے معنی میں استعمال کیا ہے ۔یہ اسلوب درست نہیں ۔ (کم از کم میری رائے میں مقبول نہیں) لیکن کیوں کہ قافیے کی مجبوری ہے اس لیے آپ کو اسلوب اور انداز بدلنا چاہیئے اس مصرع کا۔ آپ کے مصرع بطور اکائی اچھے ہیں لیکن اشعار کچھ کمزور ہیں مصرعوں کے باہم اچھی طرح...
  10. سید عاطف علی

    کچھ دیر کو رسوائی ِ جذبات تو ہوگی

    واہ ظہیر بھائی ۔ کیا بیان ہے۔ صد ہا نیک خواہشات۔
  11. سید عاطف علی

    مثنوی

    کیا اس میں "فاعلاتن فاعلاتن فاعلن (فاعلات)" شامل نہیں ؟ دنیا کی تمام مثنویوں کی امام مثنوی اسی میں ہے ۔ مثنویءمعنویءمولوی ۔ ہست قراں در زبان پہلوی
  12. سید عاطف علی

    تعارف ایاز وسیر۔۔

    محفل میں خوش آمدید ۔
  13. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عزیزم اریب آغا کو اور دیگر تمام شرکائے محفل خصوصا شارکین دھاگا کو بہت خیر مبارک اور علمی ترقی اورفارسی خدمت کے لیے از حد نیک تمنائیں۔۔ ۔ یہ عشاقان قند فارسی کے لیے مقام مسرت ہے کہ لڑی کی نے یہ سنگ میل عبور کیا اور اس کی بدولت فارسی کی کلاسیکی پختگی کے ساتھ ساتھ آہستہ آہستہ جدید اسلوب کا بھی مزہ...
  14. سید عاطف علی

    تعارف میں اور آپ!

    محفل میں خوش آمدید۔
  15. سید عاطف علی

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک کی طرز پر اطلاعات کی موصولی ٹیب میں ہو جائے

    کیا مستقبل قریب یا بعید میں مذکورہ ایڈآن کے سلسلے میں سنجیدہ ہونے کے ارادے کا کوئی امکان ہے؟ اور اگر ہے تو اس کے قرب یا بعد کا تخمینہ۔؟۔ :)
  16. سید عاطف علی

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک کی طرز پر اطلاعات کی موصولی ٹیب میں ہو جائے

    ویسے نئے احباب کے لیے مشورہ ہے کہ یہاں تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کریں تاکہ ان کا باقاعدہ رسمی خیر مقدم کیا جاسکے۔ اور متعلقہ رہنمائی کا سامان بھی ہو جائے۔
  17. سید عاطف علی

    کیا یہ ممکن ہے کہ فیس بک کی طرز پر اطلاعات کی موصولی ٹیب میں ہو جائے

    اسی پر بات کرنے کے لیے تو یہ دھاگا بنایا یا ہے۔ اس سلسلے میں محفل انتظامیہ کے ابن سعید بھائی کچھ فیصلہ کن اعلان فرما سکیں گے۔ :)
  18. سید عاطف علی

    درجہ حرارت

    ابھی ریاض میں پندرہ ڈگری سیلسئیس ہے۔
  19. سید عاطف علی

    . . . . . بس اتنا کہونگا

    لیکن ہم پھر بھی منتظر رہیں گے جناب کی لب کشائی کے۔
Top