نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    اس کی جگہ۔ چند گھڑیوں کا رخنا۔ زیادہ بہتر رہے گا ۔بحر متدارک کی روانی کے لحاظ سے۔ اس کی جگہ ۔ ہو گئی ہے خطا ۔ مناسب رہے کا۔ آخری شعر میں ۔ بس کی جگہ۔ یہ یا اک شاید بہتر ہو۔۔۔ بہر حال اشعار اچھے ہیں تمام۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    اب ظهوری ہے اور نہ طالب ہے اسد اللہ خان غالب ہے دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے
  3. سید عاطف علی

    اصلاح درکار"" فاعلاتن فَعِلن فاعلاتن فَعِلن""

    یہاں "ہیں " کی جگہ تو بہتر ہوسکتا ہے۔ہیں کی وجہ سے روانی کچھ متاثر ہو تی ہے۔ یہاں کھوہ کا وزن فاع کی بجائے فع کے وزن پر موزوں کیا جائے تو بہتر ہو۔ نیز بحر کے افاعیل اس طرح ہیں۔ فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن
  4. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    اس بحر میں اس کی گنجائش معروف ومقبول ہے یعنی جائز ہے۔
  5. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم! نام زبیر احمد ہے، تعارف حضرت جونؔ کی زبانی ☺

    خوش آمدید ۔ زبیر صاحب۔ آپ آغاز اور تعارف میں ایسے لگتے ہیں کہ جون صاحب کا سہارا لینا پڑا تو چند ہزار مراسلوں کے بعد کیا ہوگا۔ بہر حال ۔ محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔
  6. سید عاطف علی

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    خوش آمدید :)۔بالتاخیر
  7. سید عاطف علی

    نظم برائے اصلاح،

    شتر گربگی کی کیفیت عموما کیوں کہ (غزل کے) شعر میں چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہے کہ ایک ہی شعر میں اسلو ب یکلخت بدلتا ہوا عجیب سا لگتا ہے۔ نظم میں کیوں کہ طویل حصوں پر مشتمل امور کہے جاتے ہیں اس لیے اگر یہ حصے تک محدود ہو تو کوئی خاص بات نہیں لیکن مختصرنظم میں بہر حال محسوس ہوتی ہے جیسا کہ زیر نظر نظم...
  8. سید عاطف علی

    نظم برائے اصلاح،

    یہاں نظم کے تناظر میں ہویدا کی جگہ کچھ اور ہونا بہتر ہوگا۔ ہویدا پوشیدگی سے کچھ ظاہر ہونے کے معنی رکھتا ہے۔ پہلے حصے میں اگر دوسرے حصے کی طرح "تم اور میں یا تم اور ہم" کی طرح کا اسلوب قائم رکھا جاتا توقدرے زیادہ جاذب لگتا۔ آخر میں ملاپ کا لفظ بھی کچھ نفیس تاثر نہیں چھوڑتا۔ ایک آدھ ٹائپو بھی...
  9. سید عاطف علی

    قرض کی پیتے تھے مے ۔۔۔ (جناح ائرپورٹ، موٹرویز، ہائی ویز، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اثاثے رہن)

    شرافتوں کی فاقہ مستیاں جب خر مستیاں بننے لگیں تو قوم کے کے لیے لمحہءفکریہ ہونا چاہیئے۔ لگتا ہےصبر میں تو ہماری قوم نمبر لے گئی ، اب قوم کےصبر کا نہیں بلکہ بے صبری کا امتحان ہے۔
  10. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا آئینہ رفتم کہ بگیرم خبر از خویش دیدم کہ درآں آئینہ ہم جز تو کسے نیست میں آئینے پر گیا کہ خود کو دیکھوں۔ پر وہاں دیکھا کہ وہاں آئینے پربھی تمہارے سوا کوئی نہیں۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو ڈھونڈے گا وہ پائے گا۔
  12. سید عاطف علی

    ذکرِ اعجاز

    ہوتی آئی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔
  13. سید عاطف علی

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    والذمن طیب الشراب علی الظما لقیا الاحبۃ بعد طول غیاب اورشدید پیاس میں پانی کی خوبی سے بڑھ کر ہے کہ پرانے احباب طویل عرصے کے بعد مل جائیں۔
  14. سید عاطف علی

    راہِ طلب میں کیا عجب دولت ملی ...

    یہ بحر بہت کثرت سے مستعمل نہیں رہی ۔اگر چہ یقینا درست ہے۔اور نعت بھی بہت اچھی کہی ہے۔ یہاں جستجو کو سنت ملنا کچھ محاورے کے اسلوب سے ہٹ کر کہا گیا ہے (نہ جانے کیوں )۔۔۔۔جستجو کرنے والے کوجستجو "سے" سنت ملنے کا معنی ہونا چاہیئے۔ طاعت نبی کی ترکیب بغیر اضافت کے ذرا ناہمواری کا احساس پیدا کر رہی...
  15. سید عاطف علی

    بحر ہندی میں تازہ غزل۔۔۔رات میں خود سے باتیں کر کے نہر درد کی جاری کی ! -- برائے اصلاح

    کاشف صاحب ۔میرے خیال میں یہ مصرع "پر" کا متحمل نہیں ہو پارہا ۔ اسے "پہ" کردیں تو صحاح کا حق صحیح ادا ہو جاتا ہے۔نہیں تو صحاح کی حق تلفی ہوتی ہے۔واللہ اعلم
  16. سید عاطف علی

    راہِ طلب میں کیا عجب دولت ملی ...

    کوئی غیر معروف بحر منتخب کی ہے شاید۔ فعلن مفاعیلن فعولن فاعلن۔پر تقطیع ہو رہے ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    کلامِ محمد احمد در آوازِ حسن محمود جماعتی

    بہت خوب راحیل بھائی ، کلامِ محمد احمد در آوازِ حسن محمود جماعتی ۔کیا خوب کلام اور آواز ہے۔
  18. سید عاطف علی

    اعوان صاحب ! مجھے تو پتہ نہیں تھا ۔ نین بھیا نے بتا دیا۔ :)

    اعوان صاحب ! مجھے تو پتہ نہیں تھا ۔ نین بھیا نے بتا دیا۔ :)
Top