نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تازہ غزل :

    گویا یہ ایبسٹریکٹ غزل ہو گئی :)
  2. سید عاطف علی

    تازہ غزل :

    برادر محمد ریحان قریشی برادر ظہیراحمدظہیر :) :) :)
  3. سید عاطف علی

    تازہ غزل :

    برادر ریحان قریشی صاحب کی کسی "غلط فہمی" کے باعث بلکہ اس کی برکت کے وسیلے سے پتہ چلا کہ اس شاہکار نے جنم لیاہے اور اہالیان محفل کی ہم بھی سر خراشی مبتلا ہوئے سبب بتانے کی ضرورت ہی نہیں البتہ متعدد کیفیات بیک وقت طاری رہنے کا مزہ تادیر آتا رہا ۔ اگرچہ اس لطف خاص پر کما حقہ توجہ نہیں دے سکے کہ...
  4. سید عاطف علی

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    اردو میں ہم گئیر کے لیے گراری استعمال کرتے ہیں ۔ ساخت کی مناسبت سے کیوں کہ گراریوں میں دانتوں کی مشابہت ہے اس لیے غالبا دندہ رائج ہوا ہو۔ لہذا انتہائی مناسب ہے۔
  5. سید عاطف علی

    فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن اصلاح درکار ہے

    کچھ الفاظ املا میں رہ گئے ہیں جس کی وجہ سے وزن دگرگوں ہو رہا ہے کئی مصرعوں کا۔پہلے انہیں درست کرنے کی ضرورت ہے۔
  6. سید عاطف علی

    تعارف مائینڈ روسٹر میر ۔ میں کون ہوں۔

    اردو محفل میں خوش آمدید میر صاحب ۔۔۔
  7. سید عاطف علی

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    درست بات ہے۔ لیکن ملکی نظام کو خود بھی بہت سی سخت ضروریات اور حاجات لاحق ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل میں اور اس زمرے میں بہت خوش آمدید۔سائرہ صاحبہ
  9. سید عاطف علی

    ایم اے اردو کے لیے امدادی کتب

    اگر مضامین اور ان کے سلیبس یہاں لکھ سکیں تو اچھا ہو ۔
  10. سید عاطف علی

    ایچ ای سی کا 2 سالہ BA/BScاور MA/MScختم کرنے کا فیصلہ!

    ابتدائی اور ثانوی تعلیمی معیار کی بہتری کے بغیر ان اقدامات کا کیا مقام ہوگا؟
  11. سید عاطف علی

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    لگتا ہےآپ آزاد کے خیال کی نیرنگیوں میں کبھی قید نہیں رہے۔
  12. سید عاطف علی

    تشریح درکار ہے

    میں گنگ و بے زباں کیا کہوں حضرت ۔ علامہ صاحب اتنا لکھ گئے ہیں۔ فرشتہ صید و پیمبر شکار و یزداں گیر۔۔۔۔۔ ویسے اس نسبت کے انتساب کا رخ علامہ نہیں مرزا کی طرف تھا ۔
  13. سید عاطف علی

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    ہر گز نہیں ۔ بھئی ۔
  14. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    سب سے پہلے اس کی ردیف بدلیں ۔ "ہو گا " ۔کا یہ یہ استعمال بالکل ٹھیک نہیں لگ رہا ۔
  15. سید عاطف علی

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر۔ :)
  16. سید عاطف علی

    تخلیقِ فن - ایک نامیاتی نظریہ

    زجاج کو حریف سنگ بننے کے مرحلہ ہائے شوق طے کرنے کی کیفیا ت کا ایسا ۔ ایکسپلسٹ :) ۔بیان پڑھ کر ان کیفیات کااعادہ ہوا جو آزاد کی نیرنگ خیال کا لطف لیتے ہوئے وارد ہوا کرتی تھیں ۔
  17. سید عاطف علی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    اگریہ بھی بتایا جائے کہ آپ اپنا وزن کتنا رکھنا چاہتے ہیں تو اور اچھا ہو۔
  18. سید عاطف علی

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    قد پانچ فٹ اور ساڑھے پانچ انچ وزن 75کلو (کوئی دو ماہ قبل 83 کلو تھا :) ) عمر تینتالیس شمسی سال۔ لیکن کوئی مجھے ٹھگنا یا موٹا نہ کہے :)
  19. سید عاطف علی

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    محفل میں خوش آمدید۔
  20. سید عاطف علی

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    کتاب کے میڈیم پر ترجیحات اپنے اپنے مزاج کے مطابق ہوتی ہیں۔بنیادی اہمیت تو مواد کی ہوتی ہے۔ اگر کتاب کا مواد آپ کی حقیقی دلچسی کا ہو تو پھر کاغذ ہو یا سکرین کیا فرق پڑتا ہے ،جو میسر ہو وہی لیاجاتا ہے۔ البتہ ریڈر یا فون وغیرہ کا سائز بھی قاری کی سہولت کے مطابق ہونا چاہیئے۔
Top