نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضیق اللحود اور مراتع الدود سے اللہ بچائے ہم سب کو۔آمین
  2. سید عاطف علی

    برائے اصلاح (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    ناظم صاحب ۔اعجاز بھائی ( الف عین ) کی رائے بھی لے لیں ۔ پھر آخری ترتیب کر دیجئے گا ۔
  3. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح ، بس تری باتیں کی ہیں

    یہ مصرع لفظی ترتیب کی وجہ سے شعر کو کمزور کر رہا ہے۔ خزاں موسم کی ترکیب کچھ کمزور ہے۔اس طویل بحر میں مناسب ترکیب ہونی چاہیئے۔ دونوں مصرعوں کا ربط بہتر ہو سکتا ہے۔ کچھ واضح نہیں ہو مجھ پر تخیل ۔ یہ شعر بھی مجموعی طور پر ذرا اسلوب کی کمزوری کا شکار ہے۔
  4. سید عاطف علی

    برائے اصلاح (فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    بہت اچھی غزل ہے ۔ناطم صاحب ۔ بہت پسند آئی ۔ یہاں بہتر ہے کہ وہ کے بجائے بھی کو مختصر کر دیا جائے۔۔۔۔یعنی۔۔وہ بھی کیا چارہ گری تک آ گئے؟ اس شعر میں ۔۔۔"اس لیے تو"۔۔۔ کی وجہ سے شعر ذرا کمزور پڑ رہا ہے۔پہلا مصرع جاندار ہے۔دوسرے مصرع کا انداز اور چست ہونا چاہیئے یہاں بیداد کے ساتھ ۔۔۔"ہی"۔۔۔ کے...
  5. سید عاطف علی

    برائے اصلاح ۔ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    بھئی ان حضرات کے ساتھ ساتھ یہ "ذرا" بھی کوئی عام ذرا نہیں یہ بھی ذرا خاص تھا ۔ :) ویسے اطلاعاََ عرض ہے کہ ان میں سے مؤخر الذکر راقم کے والد محترم کے پردادا لگتے ہیں ۔ (تلمذ کے اعتبار سے) ۔ :)
  6. سید عاطف علی

    برائے اصلاح ۔ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    یہ دو حضرات ذرا خاص ہیں ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    برائے اصلاح ۔ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    ارے ! نہیں بھئی آپ تو پکے دوست ہیں ۔ملاقات بھی ڈیو ہے۔
  8. سید عاطف علی

    برائے اصلاح ۔ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    ایک آئیڈیا ہے اشعار کہنے والوں کے لیے۔ کلاسیکی اساتذہ کا کلام خوب پڑھیں (میر ،درد،سودا (اور مؑآصڑ وغیرہ ))۔ زبان و بیان اور شعری اسلوب کی پختگی کا اندازہ ہونے سے بہت سے پہلو ازخود سدھر جاتے ہیں۔غالب اقبال وغیرہ بھی ۔ کم از کم جگر ،اصغر ،فانی اور حسرت وغیرہ کو تو ضرور پڑحیں کہ جدید لب و لہجہ ان...
  9. سید عاطف علی

    مبارکباد محمد ریحان قریشی کے ایک ہزار مراسلے!

    ہدیہ ء تقدیم بہ دوست عزیزم محمد ریحان قریشی و درود بے پایان ۔:)
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوستی کا ہاتھ بڑھا یا کرو ؛ یاد رکھو ! انسان دوست ،جہان دوست۔
  11. سید عاطف علی

    نظر لکھنوی غزل: چہرہ ان کا صبحِ روشن گیسو جیسے کالی رات٭ نظرؔ لکھنوی

    آہا ۔۔ بہت خوب ۔۔ بے بس ہو کر کھائی مات ۔ کیا کہنا!
  12. سید عاطف علی

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    ماں تھو چواں موں ساں سندھی گالھا چئی تھو اردو میں بولو تم :) :) :)
  13. سید عاطف علی

    اردو اور فارسی سے مرکب اشعار

    ایک والد صاحب کی نعتیہ تضمین بھی بر محل معلوم ہوئی۔ آسمانوں سے بلند آج تری جلوہ گری بمقامے کہ رسیدی ، نہ رسد ہیچ نبی اصل مصرع شاید یوں ہے۔ ( شب معراج عروج تو از افلاک گزشت)
  14. سید عاطف علی

    نظر لکھنوی غزل: گہ گُل نم ہے گہ شرارا بھی ٭ نظرؔ لکھنوی

    کمال کا شستہ بیان ہے ۔ واہ ۔آج کا حاصل ہوا یہ ۔ جیتے رہیئے تابش بھیا ۔
  15. سید عاطف علی

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
  16. سید عاطف علی

    بغرضِ اصلاح پیشِ خدمت ہے

    روانی اگر چہ عمومی لفظ ہے ۔تا رقص کی مناسبت سے آپ یہاں شادمانی وغیرہ لا سکتے ہیں ، مصرعے پیوستہ ہونے سےشعر اور زیادہ بہتر ہو جائے گا ۔۔۔
  17. سید عاطف علی

    بغرضِ اصلاح پیشِ خدمت ہے

    یوں کہہ لیں کہ ف پر زبر ہے۔ ورنہ لفظ صفت زیر و زبر ہے۔ :)
  18. سید عاطف علی

    برائے اصلاح (مفاعلن مفعولن مفاعلن فعلن)

    دلچسپ بات ہے ۔ @محمدریحان قریشی ۔بھائی ۔ اس کی کوئی مثال ہو تو عنایت فرمائیےگا۔
Top