شروع کے تین مصرع اس مذکورہ بحر میں ہیں جبکہ لفظ کوئی کو فعو کے وزن پر تصور کیا جائے۔
آپ نے شاید کوئی کو فاع تصور کر کے استعمال کیاہے ۔ کوئی کو دونوں طرح استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن بحر کا خیال رکھنا لازم ہے۔
اس بات کو مد نظر رکھ کر تقطیع کریں امید ہے کہ آپ کو دونوں بحروں کا فرق محسوس ہو جائے...