نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    پھر کردیا ہے تم نے کیسا کمال فاتح۔ خوب جمود توڑا ہے فاتح بھائی ۔اب طبع رواں رکھیے گا۔
  2. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم۔۔۔۔

    اردو محفل میں خوش آمدید شکیل صاحب!
  3. سید عاطف علی

    ایک اور جسارت:برائے اصلاح

    لیکن اشعار میں لفظ کے برتاؤ کا لحاظ ضروری ہے۔آپ کو معتبر شعرا کے اشعار میں اس سے انحراف نہیں ملے گا۔
  4. سید عاطف علی

    ایک اور جسارت:برائے اصلاح

    اس کا درست وزن اور تلفظ فاع ہے، فعو پر اچھا نہیں لگے گا۔
  5. سید عاطف علی

    عربی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    سأل رجل زوجته : ماذا تعرفين عن الصَّرف والنّحو ؟ قالت : هو صرفُ راتبك على النّحو الذي يُرضيني ! ------------------------------------- ایک آدمی نے اپنی بیوی سے سوال کیا تم صرف و نحو (زبان کے قاعدے)کے بارے میں کیا جانتی ہو؟ اس نے جواب دیا۔ تمہاری تنخواہ کو اپنی مرضی کے قاعدے سے صرف کرنا ۔
  6. سید عاطف علی

    تم اپنے حسن پہ غزلیں پڑھا کرو بیٹھے

    ہماری رائے تو یہ ٹھہری کہ کچھ لوگ منہ کی بات چھیننے کا عجیب ہنر لے کر پیدا ہوتے ہیں ۔ :) بیان و سخن کی دنیا میں شعر کا تصور ہی کیوں کہ لفظی پابندی کے شعورسے اٹھتا ہے سو اس میں محاورات کی طرف اگر اس سلیقے سے محض اشارہ کر دیا جائے یا ایے انداز سے برتا جائے کہ نفس مضمون کی نفاست اور اجمالی بیان کی...
  7. سید عاطف علی

    تیرے یعقوب نے پائی ہے دوا تیرے ساتھ

    بہت خوب بدر الفاتح بھائی ۔ خوب توانا لہجہ اپنایا ہے۔ احباب کی گفتگو پر ذرا توجہ دیجیئے۔پروں میں پرواز کی طاقت خوب ہے۔
  8. سید عاطف علی

    برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    "زخم اپنے کا " یہ لفظی ذرا نشست کمزور ہے اگر چہ غلط نہیں ۔ روانی کے ساتھ یوں بہتر ہو سکتا ہے۔ اپنے زخموں کا کیا بتائے اب۔ لیکن دونوں مصرعوں کی نشست مزید بہتر ہونی چاہیئے ۔معنوی لحاظ سے رغبت کا سینا وغیرہ اسلوب کو کمزور کرتا ہے ۔ اسی طرح دن قیامت کے کی ترکیب کمزور ہے۔ مجموعی کاوش البتہ اچھی ہے۔
  9. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    کراچی جیتے گا۔ :)
  10. سید عاطف علی

    ایک کوشش:پردہ کیا کریں

    اجر اور انعام میں ایسی رعایت جائز نہیں۔
  11. سید عاطف علی

    ایک کوشش:پردہ کیا کریں

    حدت والے شعر کی بحر بدل گئی ہے۔ دو مصرعوں میں ۔اجر ۔ اور ۔انعام۔ کی نشست بھی درست نہیں۔
  12. سید عاطف علی

    المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

    تصویر کی فائل کو کسی ویب بیسڈ فوٹو شیئرنگ سائٹ مثلا۔فیس بک یا فلکر وغیرہ پر اپلوڈ کریں اور وہاں سے اس کا پبلک ویب لنک حاصل کریں اور اس لنک کو مذکورہ جگہ پیسٹ کردیں۔
  13. سید عاطف علی

    عام پیغام کر رہا ہے مرا !........ غزل اصلاح کے لئے

    غزل اچھی ہے ۔کاشف بھائی ۔البتہ لفظ دوئی کی بندش کچھ چست نہیں لگی ۔ لگتا ہے کہ اسے فعو پر ہونا چاہیئے نیز مضمون بھی کچھ مبہم سا لگا۔ کہرام کرنا کوئی مقبول محاورہ نہیں شاید۔اور یہاں بھی مضمون واضح نہیں۔
  14. سید عاطف علی

    المجید قرآن مجید فونٹ کی الائمنٹ

    پیغام ایڈیٹر میں سمائلی کے برابر والا تصویر کا بٹن دبائیں اور کسی فوٹو شیئرنگ سائٹ سے تصویر کا پبلک لنک پیسٹ کر دیں۔ تصویر یہاں آجائے گی۔
  15. سید عاطف علی

    تم اپنے حسن پہ غزلیں پڑھا کرو بیٹھے

    بہت خوب!! راحیل بھائی.خوب مخصوص لب و لہجہ ۔ :) ماشاءاللہ
  16. سید عاطف علی

    کسی بھی فورم پر میری پہلی غزل

    شاعری کے یہ مشق از حد ضروری ہے۔ جیسے ڈاکٹر بننے کے لیے اندرونی اور بیرونی جسمانی ساخت کا علم ضروری ہے۔ یہاں آپ کو ضرور بالضرور یہ رہنمائی مل سکتی ہے۔
  17. سید عاطف علی

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    مجھے تو اس دھاگے کا عنوان ہی انتہائی دوستانہ نوعیت کا محسوس ہوا۔ اور بنابریں جو جو مراسلہ موضوع پر ہوا ازحد دوستانہ ہی لگا۔سوچتا ہوں کہ کس کس پر "دل " کا بٹن دباؤں ؟ سو میں تو عثمان کا ناپسندیدہ ہوا۔کم از کم ایک اعتبار سے ۔
  18. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میرے ذہن میں لڑکپن سے یہ شعر یوں محفوظ ہے۔ ہرچند عقل کل شدہ ای بے جنوں مباش۔
Top