السلام علیکم
کچھ عرصے سے پنجاب سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید اسموگ ہے۔ اس شدید دھند و اسموگ سے انسانوں کے ساتھ چرند وپرند بھی مسائل کا شکار ہورہے ہیں ۔ پرندو کو خوراک کی تلاش میں شاید پریشانی کا بھی سامنا ہو رہا ہو گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب باجرہ گندم گھر کے...