پاکستان میں انسانی اسمگلرز بھی ملک کے لئے مسلسل درد سر بنے ہوئے ہیں ۔ بیشتر بے روزگار افراد اسمگلرز کا آسان ہدف ہوتے ہیں کیوں کہ انہیں بیرون ملک جاکر کمانے، دولت جمع کرنے اور جائیداد بنانے کے سنہری خواب دکھائے جاتے ہیں۔
یہی سنہری خواب دراصل ان افراد کے لئے ایک جھانسہ ثابت ہوتے ہیں۔ بدھ کے روز...