سروش بھائی کو محفل کا نشہ مبارک ہو۔:flower:
اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ اس نشے سے ہمیشہ لطف اندوز ہوتے رہے۔سروش بھائی محفل کے کافی پرانے محفلین ہیں۔:nerd:
بھائی سروش نے لقب ہزاری اورمحفل کے نشے کا مزا چکنے کےلیے 9 سال 8 دن کی طویل جدوجہد اور سخت محنت کی۔:warzish:
آخرکار کامیابی سروش بھائی کو...