ہر شب منم فتادہ بہ گرد سرای تو
تا روز آہ و نالہ کنم از برای تو
ہر رات میں تیرے آستانے کے پاس پڑا رہتا ہوں
اور صبح تک تیرے غم میں آہ و زاری کرتا رہتا ہوں
روزے کہ ذرہ ذرہ شود استحوان من
باشد ہنوز در دل تنگم ہوای تو
جس روز کہ میری ہڈیاں ذرہ ذرہ ہو جائیں گی
پھر بھی میرے چھوٹے سے دل میں تیری...