روک لیتی ہے آپ ﷺ کی نسبت،تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
یہ کرم ہے حضورﷺ کا ہم پر آنےوالےعذاب ٹلتے ہیں
وہ ہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی،وہ سمجھتےہیں بولیاں سب کی
آؤ بازار مصطفی ﷺ میں چلیں کھوٹےسکےوہیں پہ چلتےہیں
اپنی اوقات صرف اتنی ہے، کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے
کل بھی ٹکڑوں پہ اُن کےﷺ پلتےتھےاب بھی...