نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم!

    ااردو محفل میں خوش آمدید ، ریحان انور صاحب ۔ امید ہے اہل محفل بھی آپ سے مستفید ہوں گے ۔
  2. سید عاطف علی

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو -راحیلؔ فاروق

    واہ ۔ کیا ہی بات ہےاپنے راحیل میاں کی ۔کمال ہے۔
  3. سید عاطف علی

    سورج گرہن

    یہ تجربہ لیکن شاندار ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    سورج گرہن

    زیک ! یہ فلٹر ایک ہی لیئر کا ہوتا ہے یا اس کی شدت تہوں سے کم زیادہ بھی کی جاسکتی ہے ؟
  5. سید عاطف علی

    اردو ترجمہ

    میرے خیال میں اوقات کارٹھیک ہے ،کیوں کہ اس کی معنوی اہمیت میں وقت کا تصور اہم ہے،جدول تو ٹیبل کا متبادل ہے جس میں معلوبات کے اجزاء کو گوشواروں کی شکل میں ترتیب دیا گیا ہو اس میں وقت کا تصور خاص نہیں۔۔۔جبکہ برنامہ (اورعربی برنامج ) اردو میں اتنے معروف نہیں لیکن یہ پروگرام کے متبادل ہیں اور اس...
  6. سید عاطف علی

    سورج گرہن

    ہم بچپن میں وی سی آر کی ٹیپ سے ایسا مشاہدہ کیا کرتے تھے۔پھر فلاپی ڈسک سے ۔ بالکل ایسا ہی نظر آتا تھا سورج۔
  7. سید عاطف علی

    سورج گرہن

    پیک مین آ کر رہا ہے ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    کلامِ ضیاء : اطاعت و اتباعِ رسول ﷺ

    یہ مصرع بحر سے خارج ہے کیوں کہ عروض کی تقلید سے تو کم از کم مفر نہیں خواہ اندھی ہو یا بینا۔ ۔ دوسرے یہ کہ محفل کے آداب میں کھلے دھاگوں میں ای میل یا فون وغیرہ کے ربط فراہم کرنا مستحسن یا جائز نہیں ، اس کا خیال رکھیئے۔ تیسرے یہ کہ اس میں اطاعت و اتباع موضوع نہیں لگ رہا ۔بلکہ بخاری یا احآدیث...
  9. سید عاطف علی

    کلامِ ضیاءؔ: غزل

    البتہ ساحر کی نظم کے لیے بہر حال شکریہ ۔ :) گانوں اور گیتوں کے شاعر ہونے کے باوجود خوب انصاف کیا ساحر نے الفاظ سے ۔
  10. سید عاطف علی

    ایک سال میں زیادہ کلین سوئپ شکست، ریکارڈ سری لنکا کے نام۔

    اور اس فی الحال نکمی ٹیم سے ابھی خود وائٹ واش بھی ہوئے ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار۔

    اور اپنا وطن پاکستان کس نمبر پر ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    میرا کیفیت نامہ

    انہوں نے تعارف میں کچھ فرمایا فاصلے کی بابت ؟
  13. سید عاطف علی

    میرا کیفیت نامہ

    ویسے اس فاصلے کا ایک فارمولابھی ہے۔ جس میں اسپیڈ پر انحصار کر نے اور اسپیڈ کو خاطر میں لانے کی ضرورت ہی نہیں۔ وہ یہ کہ آپ اپنے سے آگے والی گاڑی کی پوزیشن کا اندازہ کریں۔ اب تین تک گنتی گنیں اگر آپ اس گنتی گننے کے وقت میں اس گاڑی کی پوزیشن تک پہنچ جاتے ہیں تو آپ کا فاصلہ ٹھیک نہیں۔ لیکن اس گنتی...
  14. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    اقتدار فرض عین ہوا یا اقتداء فرض عین ہوئی ؟
  15. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    کوئی پندرہ بیس سال پہلے کی بات ہے انضمام کراچی سے ملتان جارہا تھا میں بھی سی جہاز میں تھا اور کمپنی کے کام سے غالبا پیپسی فیکٹری ملتان ہا رہا تھا ،اس کے کچھ رشتہ دار بھی تھے ۔ ان میں ایک بچے کے ہاتھ میں چھوٹا بیٹ تھا۔شاید یہ وہی بچہ ہوگا۔ :) ۔
  16. سید عاطف علی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    ڈیولیئر سری لنکا میں کب آیا ؟ اور اتنی جلدی سینچری بھی کر لی ؟
Top