نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    یہ تو ہے ہی باؤلا۔مرغی جان سے گئی کھانے والے کو سواد ہی نہیں آیا۔ اگرچہ پاکستان کی خارجہ پالیسی بھی مؤثر نہیں۔
  2. سید عاطف علی

    تاسف انور جلالپوری نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون گویا برین سٹروک پچھلے سال 2017 میں آیا تھا اور انتقال آج ہوا ہے۔
  3. سید عاطف علی

    تاسف انور جلالپوری نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ 28 جنوری آج؟
  4. سید عاطف علی

    نیو ایر منانا

    دلچسپ تحریر ہے لیکن اگر کوئی متعلقہ پیش کردہ حقائق کی بابت حوالہ جات سے مزین ہو تو مؤثر ہو ۔
  5. سید عاطف علی

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    خوش آمدید۔ اکمل زیدی صاحب :)
  6. سید عاطف علی

    simple ۔ ۔ ۔ رہا نہیں گیا ۔ ۔ ۔

    تعطل کی حکمت عملی خود کار ہو نی چاہیئے جیسے ایک ہفتہ یا مہینہ یا چند ماہ تک معطل پھر بحال ۔ کسی خطا پر دائمی مردود اور راندہء درگاہ کر دینا بھی مناسب نہیں لگتا ۔ بس مل جل کر رونق لگائے رکھیں ۔
  7. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ خبر!

    اس حصہ کا مطلب میری عقل میں نہیں آیا ۔ کیا اپنی عقل سے دست بردار ہو کر بھی کچھ کیا جاتا ہے ؟ میرا مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس یقینا ایک مسئلے کی بابت ذرا مختلف یا بہت مختلف آراء سامنے آسکتی ہیں۔ ہمیشہ اپنی عقل سے ہی فیصلے کو متعین کیا جاتا ہے۔ جب آپ کے بقول مذہب کو آسان بنایا گیا ہے تو یہ بات تو...
  8. سید عاطف علی

    آج کی دلچسپ خبر!

    آپ خود امام بن جائیں۔ فتوی کسی کا بھی ہو اپنی عقل سے بھی پرکھنا چاہیئے ۔
  9. سید عاطف علی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدیدفہد صاحب۔
  10. سید عاطف علی

    مبارکباد کرسمس مبارک ہو

    بھئی یہ کس نے کہا مجھے ان پر تکلیف ہے ۔یہ مراسلہ پیدائش کے دن پر ایک رائے تھا ۔ اور کچھ نہ تھا یقین کیجیئے ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد کرسمس مبارک ہو

    آخر پیدائش کا دن کا خوشی سے کیا تعلق ! خواہ کسی کا بھی ہو کسی نبی کا یا آپ کا خود کا یا کسی اور کا۔ مجھے تو یہ خود فریبی کے ۔ایک ڈھکوسلے کی سی شکل لگتی ہے۔ ۔۔ (ہیپی دس ہیپی دیٹ کے قائلین سے صدہامعذرت ۔ :) ۔ ) (حقیقی)خوشی تو کسی خالص انسانی قدر سے وابستہ ہو نی چاہیئے ۔ بھلا پیدا ہونے کے...
  12. سید عاطف علی

    ساغر صدیقی :::: یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

    کانٹے ہوں یا شرارے ۔ ہمیں تو دونوں قبول ہیں شعر میں ۔ :) البتہ " کچھ نہیں" کی جگہ "کچھ بھی نہیں" ضرور ہو گا یہ قبول نہیں ۔واللہ اعلم۔
  13. سید عاطف علی

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    محفل کی جدید فضا کئی مشروبات سپورٹ کر نے لگی ہے۔ آنسو۔ صبر کے گھونٹ ۔ غصہ ۔ ڈانٹ وغیرہ۔
  14. سید عاطف علی

    پینسل سے پکسل تک

    ظہیر بھائی ۔ پتہ نہیں آپ اپنے مریضوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں ۔ :)
  15. سید عاطف علی

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    کروم پر مجھے اردو کیبورڈ آلٹر شفٹ سے بدلنا پڑتا ہے پھر ٹھیک کام کرتا ہے ۔ انگلش کیبورڈ منتخب ہو تو کچھ بھی نہیں ٹائپ ہوتا ۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں دونوں کیبورڈز میں اردو ہی ٹائپ ہوتا ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بلو پلانٹ 2۔ سر ڈیوڈ اٹیمبرو ۔ بحری حیات کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بنائی گئی دلنشین وڈیو دستاویز۔اور پھر اٹیمبرو کی مخصوص آواز و انداز کے ساتھ۔
  17. سید عاطف علی

    پاکستان میں چرچ پر خودکش حملے سے کم از کم آٹھ جانیں گئیں

    مجھے تو لگتا ہے کہ پاکستان کی کمزوری بھی ہے ۔ ایسے ان گنت واقعات میں سے یقینا بہت سے ایسے ہو ں گے جن کی تفتیش کامیابی کی حدوں تک مکمل کی گئی ہو گی اور فسادی عناصر کا پتہ بھی چلایا گیا ہوگا ۔لیکن نتیجہ نہ جانے کن مصلحتوں کی نذر ہو جا تا ہے۔واللہ اعلم
  18. سید عاطف علی

    پاکستان میں چرچ پر خودکش حملے سے کم از کم آٹھ جانیں گئیں

    عبادت گاہوں میں فساد ۔ حیوان سے بھی بدتر ۔ کاش ایسے ذمہ داروں کو عبرت کا نشان بنا یا جاتا۔
Top