نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ استقبالیہ کلمات مجھے یاد آرہے ہیں ۔ گڈ آفٹر" نون"۔ یعنی "نون" کے بعد پاکستان میں بھلائی آئے گی۔:rollingonthefloor:
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں آپ کی حوصلہ افزائی کے لیے آیا ہوں کہ ہزار پر آئیں جلد از جلد۔
  3. سید عاطف علی

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    ویسے کوئی بایوجینسز اور ابایو جینسز پر بحث کا دھاگا موجود ہے کیا سائنسی زمروں میں؟
  4. سید عاطف علی

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    یہ تحریر تو آج نظر سے گزری ، حالانکہ ٹیگ بھی تھا ۔ پسند آئی۔
  5. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    صوفی غلام مصطفے تبسم
  6. سید عاطف علی

    بس میں نہیں کہ شوقِ محبت بڑھاؤں میں

    اس زمین سےاپنی ایک غزل یاد آگئی ۔
  7. سید عاطف علی

    غزل برائے اصلاح

    اچھے اشعار ہیں ۔ آخر کے تین چار اشعار کی لفظی نشست البتہ کچھ مزید چست اور بہتر ہوسکتی ہے، پہلے چند اشعار کی طرح اسے آپ خود ہی بہتر کر سکتے ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    محبت کے آگے یہ پھول کیا ہیں ۔ :)
  9. سید عاطف علی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کسی شوہر نے ایک گدھے کو دیکھ کر بیوی سے کہا، بیگم دیکھو تمہارا رشتہ دار۔سلام کر لو ۔ بیوی گدھے کو بولی۔ سلام جیٹھ جی!!! :)
  10. سید عاطف علی

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    کمال غزل ہے ۔ خوب سامنے آئی ۔ کمال فاتح بھائی ۔
  11. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    شب جو مسجد میں جا پھنسے مومن رات کاٹی خدا خدا کر کے
  12. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    زلفوں سے مومن ڈاڑھی سے میر۔ :)
  13. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    ارے یا ر میرا مطلب تھا کہ اسی موضوع پر ہی ۔
  14. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    موضوع کی طرف آتے ہیں ، ک یا کسی بھائی یا بہن کو معلوم ہے کہ ان برجوں میں آئیکون متعین کرنے کا بھی کوئی پس منظر ہے ؟ جیسے کہ کوئی بکری کا بچہ کوئی ترازو تو کوئی بچھو ،کوئی مچھلی ، کوئی بھیڑ کا بچہ ،کوئی بیل ،کوئی شیر کوئی کیکڑا کوئی انسانی لڑکی وغیرہ
  15. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    اس پر کسی اور (یا کسی نئے) دھاگے پر بات کرتے ہیں ، یہ بھی دلچسپ ہوگا۔ اور یہاں بھی گفتگو جاری رکھتے ہیں ، ۔
  16. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    بھئی گفتگو تو جاری رکھیے۔ موضوع نے کیا قصور کیا ہے ؟
  17. سید عاطف علی

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    ارے پیارے بھائیو ! مرا خیال ہے کہ ابھی تو اصل موضوع ہی سیچوریٹ نہیں ہوا تھا ۔ ابھی سے بحث کہیں اور طرف نکل رہی ہے ۔
Top