نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کمپارٹ کا مطلب؟

    آپ نے کس پیرائے میں پڑھا یہ لفظ ؟ کم پارٹ، بمعنی ، حصے بخرے کرنا۔یہ مطلب کسی نے نہیں لکھا۔ امتحان میں "سپلی لگنا"(یعنی کسی مضمون میں فیل ہونا) کو کمپارٹ کہنا نیا پتہ چلا یہ کہاں رائج ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    ایک دھاگا اپنے اپنے شہروں کی ٹریفک (اور ٹریفک قوانین اورمتعلقہ عام معلومات پر ) پر بھی شروع کیا جائے۔ کیا خیال ہے ؟ زیک
  3. سید عاطف علی

    جرمنی کے بارے میں کچھ اور باتیں

    تو پھر وہاں مردوں کی معاشرتی تعلیم و تربیت کا کوئی اچھا نظام نہیں کیا ۔ مضمون انتہائی محدود مشاہدے پر مبنی نظر آتا ہے۔ جرمنی والے محفلین معاشرت پر کچھ بہتر تبصرہ کر سکتے ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    تم اک گورکھ دھندا ہو ۔ ناز خیالوی

    یہ شعر اس طرح ہے اور اکبر الہ آبادی صاحب کا ہے۔ فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سِرا ملتا نہیں
  5. سید عاطف علی

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  6. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    ہم توچھوٹی انگلی کو چٹھی انگلی ہی کہتے ہیں ۔( تلفظ خط والی چٹھی )۔:unsure:
  7. سید عاطف علی

    وزن کم کرنے میں مدد

    یوں تو سسرال کم جانا بھی ایک نسخہ ہو گیا ۔
  8. سید عاطف علی

    وزن کم کرنے میں مدد

    میں اسی طرح تراسی سے چھئتر پر آیا ہوں۔کچھ ورزش بھی مگر معمولی ۔ مگر اب پراٹھا محض چھٹی کے دن۔
  9. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    نارمل پوزیشن میں پونے تین پوزیشن اور لمبی سڑک ہو تو ساڑھے چھے (بلکہ سات پچیس) ۔ پونے تین والی پوزیشن میں محض بائیں ہاتھ کی چٹھی انگلی سے (یہاں ڈرائیونگ نشست بائیں طرف ہے) انڈیکیٹر دینے میں آسانی ہوتی ہے۔۔ورنہ گیئر میں بھی آسانی ہو لیکن گاڑی آٹو میٹک ہے اور گئیرلیور تو نیچے ہے۔ یہ تو آپ جیسے...
  10. سید عاطف علی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔ پیمان آرزو

    آداب و شکریہ عبّادللہ صاحب
  11. سید عاطف علی

    آلو والا پراٹھا کیسے پیش کیا جائے؟

    آلو کا پراٹھا تو آپ کا انتخاب ہوا بقیہ کچھ اور اس مہمان کی پسند اور ذوق کو مدنظر رکھ کر شامل کیجیئے ۔
  12. سید عاطف علی

    مرحبا ای حضرتِ صاحب‌قِرانِ معنوی (قصیدہ در مدحِ مولانا رومی) - عثمانی شاعر نفعی ارضرومی

    خط و کتابت کا انداز کچھ نامانوس سا ہے مجھے پڑھنے میں دشواری ہوئی ۔ تاہم کلام میں لب و لہجہ اورآہنگ کتنا باوقاراور متین ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکا سا جواب دے دیا۔o_O
  14. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حکیم مومن خان صاحب کا شعرزبان پرآگیا۔بر سبیل تذکرہ ۔دشنام یار طبع حزیں پر گراں نہیں ۔اے ہم نفس نزاکت آواز دیکھنا
  15. سید عاطف علی

    حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہے - سیماب اکبرآبادی

    قوالی شیئر کیجیئے اگر کر سکیں تو۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پراٹھے پکالو ۔ چائے کا ٹائم بھی ہونے والا ہے۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت اچھا انداز اپنی موجودگی ظاہر کر نے کا۔
  18. سید عاطف علی

    حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہے - سیماب اکبرآبادی

    کلام بہت ہی شستہ و شائستہ ہے۔واہ لیکن ایک غلطی ہے ،حیرت ہے کسی نے توجہ نہ دی ۔یہ مصرع شاید اس طرح ہوگا۔ عبادت اور بقیدِ ہوش، توہینِ عبادت ہے
Top