اس حصہ کا مطلب میری عقل میں نہیں آیا ۔
کیا اپنی عقل سے دست بردار ہو کر بھی کچھ کیا جاتا ہے ؟
میرا مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس یقینا ایک مسئلے کی بابت ذرا مختلف یا بہت مختلف آراء سامنے آسکتی ہیں۔ ہمیشہ اپنی عقل سے ہی فیصلے کو متعین کیا جاتا ہے۔
جب آپ کے بقول مذہب کو آسان بنایا گیا ہے تو یہ بات تو...