یہ بات کچھ واضح نہیں لگ رہی گول مول سی ہے۔ میں نے آپ سے ختم نبوت کی (آپ کے نزدیک) واضح تعریف کی درخواست کی تھی اس کے جواب میں گول مول سی بات کا کیا مطلب ۔آپ اپنا موقف دینے کا مکمل اختیار رکھتے ہیں۔کھل کر اظہار کیجیئے۔آپ کے پیغام سے یہ سمجھ میں آتا
گویا مسیح اور مہدی ایک ہی شخصیت کے دو نام ہیں ۔...