نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کوہلی کو انوشکا کے ساتھ شادی کے علاوہ ایک خوشی اور مل گئی

    بلکہ شادیوں کی لڑی میں وارث بھائی کا نہ ہونا عجیب ہے۔ اے بسا آرزو کہ ۔۔۔الخ :)
  2. سید عاطف علی

    فور ویل کا مزا

    کہتے ہیں علم کی حد ہے مگر جہل نہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    یہ نتیجہ اخذ کر نا تو قبل از وقت اور ناعاقبت اندیشی کی مثال کا امکان ہوگا۔ :) اگر واقعی یہ مطلب ہے تو ۔ اور اگر نہیں تو بات دیگر ہوگی۔ :)
  4. سید عاطف علی

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر لیا

    شاید جانتے نہیں کہ پچھلے منتظمین خواہ مخواہ منتظمین نہیں تھے ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    آج کی تصویر

    یہ وہ مسٹری ہے جسے فوٹوایڈیٹنگ کہتے ہیں ۔ :) اب تو یہ مسٹری نہیں شاید ۔
  6. سید عاطف علی

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی بھائی اور فرقان احمد بھائی کو بہت مبارک اور بہت سی نیک خواہشات ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے نبھانے میں اور ماحول کی فضا خوشگوار رکھنے کے لیے ۔
  7. سید عاطف علی

    مبارکباد محترم الف نظامی کو بارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    بہت خوب نظامی صاحب ، پھر تو یہ الف تو بہت گہرائی کا حامل ہوا۔اور ہمارا اشتیاق بھی بے جا نہ تھا ۔ اور یوں الف نون کا معمہ بھی لگے ہاتھوں حل ہوا۔
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد محترم الف نظامی کو بارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    مبارک ہو نظامی صاحب! میں سوچ ہی رہا تھا کہ آج تبریک کے موقع پر اِس پر اَسرار الف کی تشریح کی درخواست کروں کہ کچھ معلوماتی مراسلات نظر سے گزرے۔ لیکن الف ۔ نون کا معمہ ہنوز حل طلب ہے۔ :) بہرحال ہدیہءتبریک آپ کی نذر۔
  9. سید عاطف علی

    تاسف ہمدرد نونہال کے مدیر اعلیٰ آج کراچی میں انتقال کر گئے

    خلیل بھائی بالکل درست فرمایا آپ نے۔ اتنی اچھی طرح تو یاد نہیں البتہ ایک محترمہ مرسیڈیز نام کی تھیں اس میں نواب صاحب ساتھ ۔
  10. سید عاطف علی

    تاسف ہمدرد نونہال کے مدیر اعلیٰ آج کراچی میں انتقال کر گئے

    کاؤنٹ آف مانٹی کرسٹو۔۔۔ ہم نے انگریزی کے کورس میں پڑھا تھا ،گیارھویں جماعت میں ۔
  11. سید عاطف علی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ویسے شارک اور ٹونا عام دستیاب ہوتی ہیں ۔ کافی بڑی بھی ہوتی ہیں ٹونا تو سو ،پچاس کلو تک بھی ہوتی ہے۔ لیکن ذائقہ تو خوب ہوتا ہے۔شاید یہ بات فریش واٹر فش کے لیے زیادہ درست ہو گی۔ سب سمندی مخلوقات کا ذائقہ البتہ کم ہی فرق رکھتا ہے (شاید)۔ مجھے کئی اقسام کی سمندی مچھلیوں کا ذائقہ ایک سا لگتا ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    آج کی تصویر

    ارے جنگ کے بغیر زندگی کا تصور ہی محال ہے ۔سروائیول بھی ایک جنگ ہے۔ رہی بات اپنے وطن کی تو وہ تو کئی محاذوں پر بیک وقت نبرد آزما ہے جن میں سب سے بڑا دشمن جہالت ہے۔
  13. سید عاطف علی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اسلام آباد جی ایچ کیو کا مفتوحہ علاقہ ہے۔ یہاں کی سیاسی لہریں ایسی ہی ہیں کہ جیسے اریگیشن والے نہروں کا پانی کم زیادہ کرتے ہیں۔
  14. سید عاطف علی

    آج کی تصویر

    کوئی آزادی بھی ایسی نہیں جو جنگ کر کے حاصل نہ کی گئی ہو ۔
  15. سید عاطف علی

    تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

    محفل میں خوش آمدید!
  16. سید عاطف علی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    لیکن یہاں ثالث کون ہوا؟ جوبھی ہوا افہام و تفہیم تو اچھی چیز ہے۔ :)
  17. سید عاطف علی

    بلبل مذکر هے یا مؤنث؟

    ادبی "ہرمیفروڈائٹ " ہے۔ :)
Top