نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تیری تصویر کو سینے سے لگا کر دیکھوں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ہم نے بچپن کی سائنس میں پڑھا تھا کہ بارہ چاند ہیں سیارہ مشتری کےاور شاید نو چاند زحل کے اور اسی طرح چاندوں کی مختلف تعداد مختلف سیاروں پر موجود ہے۔آج ہمارے بچے پڑھتے ہیں کہ مشتری کے ساٹھ ستر چاند ہیں اور شاید اتنے ہی زحل کے۔کاشف بھائی نے کونسا چاند منتخب کیا معلوم نہیں ۔ ویسے بر سبیل تذکرہ یاد...
  2. سید عاطف علی

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جو اعتراض دھرنے والوں نے کیا کہ کس کے کہنے پر الفاظ میں تبدیلی کی گئی تو اس کے جواب میں زاہد حامد کا کوئی رسمی بیان سامنے آیا ہے ؟
  3. سید عاطف علی

    کتب خانے دیوان حافظ اردو ترجمہ کے ساتھ

    ان کتب کی خصوصیت ایک یہ ہے کہ ان کو جتنی مرتبہ بھی پڑھا جائے ایک تازہ ہی لطف دیتی ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    اور کل جدہ شہر میں بھی کافی شدید بارشیں ہوئیں ۔اللہ محفوظ رکھے۔ JEDDAH: Civil Defense forces rescued 400 people in Makkah region who were trapped due to rainfall, and responded to 250 reports of electrocution, said Makkah Civil Defense spokesman Col. Saeed Sarhan. Two of those electrocuted died...
  5. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    شہر ریاض میں آج کی صبح بہت خوشگوار ہلکی بوندا باندی کے ساتھ ہوئی ۔ امید اور تمام شہروں میں بھی موسم اچھا ہوگا۔
  6. سید عاطف علی

    آپ جمعے کے دن نطر کیوں نہیں آتے ایک سچا واقعہ

    کہیں یہ واقعہ سعودیہ ہی کا تو نہیں ؟
  7. سید عاطف علی

    تاسف محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے

    اِنّا لِلہ و اِنّا اِلیہ راجِعُون۔اللہ مغفرت فرمائے۔ آمین
  8. سید عاطف علی

    ولی دکنی کیا تجھ عشق نے ظالم خراب آہستہ آہستہ ۔ ولی دکنی

    پکھراج صاحبہ نے "سوں" کوتوخوب قدیم لہجے میں ادا کیا ہے لیکن "کوں" کو جدیدشستہ لہجے میں کہنے کا تکلف پتہ نہیں کیوں کیا ۔ ہمارے ہاں اب بھی یہ لہجہ خال خال بزرگوں سے سننے کو ملتا ہے ہے۔ خراب والے شعر میں کو آب زیادہ پر کشش لگتا ہے۔ ویسے کیا کمال غزل ہے ۔ شاد رہیں فرخ بھائی۔
  9. سید عاطف علی

    پی‌ٹی‌وی اور این‌ٹی‌ایم کے پرانے ڈرامے (بشکریہ شالیمار ریکارڈنگ کمپنی)

    شالیمار کمپنی اور پی ٹی وی دونوں ، حقوق محفوظ رکھتے ہیں کیا ؟
  10. سید عاطف علی

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    گویا آج ہم پر یہ منکشف ہوا کہ آپ کتنے کاغذی انسان ہیں ۔ :eek:مولی آپ کو کاغذی پیرھن سے مامون اور سلامت رکھے۔
  11. سید عاطف علی

    ابن انشا آتی ہے پوَن، جاتی ہے پوَن

    پون اصل میں پن ہے جس کا مطلب ہوا ہے جیسے پن چکی ۔ پون بھی پن ہی کی شکل ہے،اس کی ایک شکل پَوَنِیا بھی ہے۔واللہ اعلم
  12. سید عاطف علی

    تعارف ا۔س۔د۔۔

    اردومحفل میں خوش آمدید۔
  13. سید عاطف علی

    سرفراز کی کپتانی راس آگئی ،پاکستان کا ٹی 20رینکنگ میں پہلا نمبر۔

    جی ہاں یہ تو دستور ہے ، ہند کے احباب بھی ماضی میں پاکستان (کی فتح)کے لیے خیر خواہی "کا اظہار" کرتے دیکھے گئے ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    اک جہانِ رنگ و بو اعزاز میں رکھا گیا

    واہ - اور مقطع بھی تس پر قاطع ہے ۔ شاد رہیں ہمارے ظہیر بھائی۔
  15. سید عاطف علی

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    لینکس میں کونسا نستعلیق فونٹ نصب ہوجائے گا ؟
  16. سید عاطف علی

    پاکستان کیخلاف جیت جادو گرنی کی وجہ سے ملی-چندی مل

    ون ڈے اور ٹی ٹوئینٹی میں بھی جادو کرالیتے ۔
Top